Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 17
Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 17
"مجھے یقین نہیں آ رہا... "
وہ اس کی انگلیوں سے کھیلتا ہوا بولا
تھا۔وہ دونوں جس جگہ موجود تھے وہ مالدیپ کا مشہور اور خوبصورت جزیرہ تھا۔
"کس بات کا...."
اسیرہ نے اسے دیکھا ان دنوں میں وہ ایک
دوسرے کو بہت قریب سے جان پائے تھے۔بہت سی ان دیکھی دیواریں جو ان کے درمیان حائل تھیں۔کب
گر گئیں اندازہ نہ ہو سکا۔
"کہ تم نے میرا یقین کر لیا..."
فرزام نے اس کے ہاتھوں پر اپنے لب رکھے
تھے۔
وہ اظہار کے معاملے کنجوسی بلکل نہیں
کرتا تھا۔
"شاید یقین کرنے کے علاوہ کوئی راہ بھی تو نہیں..."
اسیرہ نے سوچا تھا۔
"ہاں میرے پاس تم پر یقین کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی
نہیں تھا یا شائد میں بھی تھک چکی تھی اور کوئی راستہ ڈھونڈنا بھی نہیں چاہتی تھی...."
فرزام کے کندھے پر سر رکھے وہ سامنے
نظر آتے سمندر پر نگاہیں جمائے ہوئے تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Last epi kab ayee ge
ReplyDeleteItni let episode but zaberdast super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 please next episode jaldi please
ReplyDeleteBht achi thi but short
ReplyDeletenext epi 18 kab aay gi???
ReplyDeletePlz epi jaldi baj de
ReplyDelete