Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 8

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 8

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 8

Novel : Shiddat E Talab 
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special

"میرا دل نہیں ہے۔۔۔۔"ربائشہ نے ہر بار کا کہا جملہ دہرایا تو درید نے کئی لمحے اس کے چہرے کو دیکھا۔

اور پھر جھٹکے سے ربائشہ کی کرسی کو کھینچ کر اپنے نزدیک کیا ۔۔۔ربائشہ کی چیخ اپنے ہاتھوں سے روکی تھی اس نے۔

پھر اپنی پلیٹ میں سے وہ اسے چھوٹے چھوٹے لقمے کھلانے لگا۔۔۔اور خود بھی کھانے لگا۔

"اب کھایا جا رہا ہے تم سے۔۔۔۔؟"

ایک پلیٹ کے بعد بھی وہ ندیدوں کی طرح اس کے منہ میں جاتے چمچ کو دیکھ رہی تھی۔

"آپ چاہتے کیا ہیں کھاؤ تب مسئلہ نا کھاؤ تب مسئلہ۔۔۔۔۔"وہ چڑ گئی۔

"اوکے کھاؤ ۔۔۔۔"وہ دوبارہ سے چاول اسے کھلاتا خاموش ہوا۔۔۔وہ کھا رہی تھی یہی اچھا تھا نہیں تو وہ جتنی ضدی ہو گئی تھی اس سے بعید نہ تھا کہ وہ وہیں چھوڑ دیتی۔

"اور کچھ کھانا ہے۔۔۔۔؟"کھانے کے بعد اپنے رومال سے اس کا چہرہ صاف کرتے درید نے استفسار کیا۔

ربائشہ اس کی تھوڑی سی توجہ پر ہی نحال ہو گئی تھی۔۔۔درید یزدانی جان گیا تھا کہ یہ پانچ مہینوں کی غفلت درید کے اسی توجہ نہ دینے کی بنا پر تھی۔

"اممم۔۔۔۔گول گپے۔۔۔۔"وہ بولی تو درید نے اسے گھورا۔

"اٹھو۔۔۔۔"

وہ منہ بناتی اٹھ کھڑی ہوئی۔۔۔۔

درید نے واپسی پر اس کی دوا لی۔۔۔۔۔"تم نے پہلے استعمال والی کوئی دوا تو نہیں لی دوبارہ۔۔۔" درید نے اس کی آنکھوں میں جھانکتے پوچھا جو سر نفی میں ہلا رہی تھی۔

"پاؤں اوپر کر کے بیٹھو۔۔۔۔سفر زیادہ ہے" درید نے کہا تو اس نے تیزی سے اس کی بات پر عمل کیا۔

آدھے گھنٹے میں وہ کوئی ہزار بار اسے دیکھ چکی تھی۔

"کیا کہنا ہے۔۔۔۔۔؟"

درید اپنا سارا غصہ بھلائے اس کی زات پر توجہ دے رہا تھا۔۔۔۔۔کیا فائدہ تھا اس غصے کا جس کا اثر اس کی بیوی پر دماغی طور پر ہو رہا تھا۔

 اس کی اولاد اور اس کی بیوی اس کی وجہ سے پریشانی میں تھے۔۔۔۔۔اور بیوی بھی وہ جس سے محبت تھی اسے۔

"آپ کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیے ۔۔۔۔"وہ اب تک اسی بات پر ٹکی تھی۔۔۔۔

درید نے گاڑی سائیڈ پر لگائی اور اسے دیکھا۔۔۔۔اور پھر جھک کر اس کے ہاتھوں پر بوسہ دیا۔۔۔۔

ربائشہ مسکرائی تھی۔۔۔۔۔سچے دل سے ناجانے کتنے عرصے بعد۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 8 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Dear bht hi lajawab novel h alfaazon ka chunaw 👌👌👌👌👌👌👌

    ReplyDelete
  2. Offff alfaz nai zaberdast super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️💖💖💖 please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  3. very interesting

    ReplyDelete
Previous Post Next Post