Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 16
Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 16
میں جانتی ہوں آپ کر سکتے ہیں ،
مگر کبھی کبھی اپنی ضد اور انا کے گنبد سے باہر آ کر کسی کی
مدد لینے میں کوئی قباحت نہیں ہونی چاہئے ، اس وقت آپ اپنے بازو کو زیادہ حرکت نہیں
دے سکتے ورنہ مسلہ زیادہ ہو سکتا ہے ،
آپ کی وجہ سے نانو پہلے ہی بہت پریشان ہیں اور انٹی انکل کے
جانے کے بعد اب ان میں کوئی اور صدمہ اٹھانے کی سکت نہیں ، اور نانو کے لئے مجھے یہ
سب کرنا ہو گا ،
بہرام جو دعا کی پہلی بات پر اسے کچھ سخت کہنے لگا تھا اگلی
بات سنتے خاموش ہوا ،
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ