Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 18

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 18

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 18

Novel : Wafa Lazim Hai
Writer Name : Shazmeen Mehdi
Category : Kitab Nagri Special

بہرام دعا کی بات پر خوابیدہ سے یک دم بیدار ہوا ،

ہوں ، اُس نے نظریں چراتے  اجازت دی ،

آپ ڈی ایس پی ہو کر بھی جادو وغیرہ پر یقین رکھتے ہیں ؟

 اب کی بار وہ کھل کر مسکرایا تھا اور دعا پر اُسی پل انکشاف ہوا تھا کے بہرام کی مسکراہٹ بڑی قاتل تھی اُس پر اس کا ڈمپل زہرِ قاتل تھا ، جو کھل کر مسکرانے پر گہرا ہوا تھا ،

دعا کی نظر بہرام سے ہوتی ہادی پر گئی جو فیڈر کو اپنے ہاتھوں میں تھامنے کی کوشش کر رہا تھا ،

یہ انکشاف بھی اُس پر اسی وقت ہوا تھا کے ہادی اپنے بابا کا ہو بہو عکس تھا ، دعا نے ہادی کا ننھا سا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیتے کہا ،

پر آپ فکر نہ کریں یہ جادو سحر میں صرف اور صرف ہادی تک ہی محدود رکھوں گی آپ والے تعویذ نہیں لوں گی کسی عامل بابا سے ، اس نے اتنی سنجیدگی سے کہا تھا کے پہلے تو بہرام کو سمجھ ہی نہ آیا مگر جب آیا تو اپنے قہقہے پر قابو نہ رکھ سکا ،

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wafa Lazim Hai Romantic Novel By Shazmeen Mehdi Episode 18 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇





پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇











ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Super 🌹🌹🌹🌹 zaberdast please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post