Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 6

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 6

Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 6

Novel Name : Labon Pe Thehri Dua Ho Tum
Writer Name: Ishi Gill
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,

جھوٹ مت بولو تمہاری آواز باہر تک آرہی تھی،ایزل اگر اس نے مجھے آغا کہہ کر پکار لیا تھا تو اس میں اتنا ہائیپر ہونے کی کیا بات تھی"۔

اوہ تو یعنی وہ سن چکے تھے۔

"کیوں کوئی بات نہیں تھی۔آپ کے لئے نہیں ہو گی میرے لئے ہے کیونکہ آپ کو آغا کہنے کا حق صرف مجھے ہے اور کسی کو نہیں"۔

وہ کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو رہی تھی اور آغا فارز تو اکثر اس کے ان کے لئے ایسے جذباتی پن پہ حیران ہی رہ جاتے تھے۔

"بتائیں نا آپ کو اس نام سے بلانے کا حق صرف مجھے ہی ہے نا یا شاید آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ایزل کے علاوہ آپ کو کوئی بھی آغا کہتا پھرے"۔

وہ جذباتی ہونے کے ساتھ ساتھ روہانی سی بھی ہو گئی تھی۔

"ایسا میں نے کب کہا ایزل کہ مجھے فرق نہیں پڑتا۔ظاہر ہے مجھے فرق پڑتا ہے مگر میں اب دوسروں کو منع تو نہیں کر سکتا کہ مجھے اس نام سے مت پکارا کریں"۔

وہ اسے کندھوں سے تھام کر کرسی پر بٹھاتے سمجھانے لگے۔انھیں بھی فرق پڑتا تھا کیونکہ سب نے ہمیشہ انھیں فارز کہہ کر پکارا۔

آج بھی وہ سب سے اپنا تعارف صرف فارز کہہ کر ہی کرواتے تھے کیونکہ وہ بھی نہیں چاہتے تھے کہ ایزل کے سوا کوئی اور انہیں اس نام سے پکارے۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Labon Pe Thehri Dua Ho Tum Romantic Novel By Ishi Gill Episode 6 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇









































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








5th  Episode Link


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post