Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 11

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 11

Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 11

Novel : Darde Dil Ki Tu Dawa
Writer Name : Zohra Farrukh Hasan
Category : Episodic

" تمھیں معلوم ہے پہلی بار تمھارے لبوں کو چھونے کی گستاخی میں نے کب کی تھی _ " ایلیار اسی بے خودی میں ڈوبا اس کے گالوں پر اپنی  انگلی پھیر رہا تھا _اتنا سب کچھ ہونے کے بعد بھی نجانے کیوں ثمین کی پلکیں کپکپانے لگی… " بتاؤ… " وہ نجانے کیوں بضد تھا ____

" معلوم ہے اس رات  جب تم مجھے لے گئے  تھے… " بہت مشکل سے کہہ کر اس نے اس کے شانے پر اپنا سر جھکا لیا، ایلیار نے ہنس کر اسے اپنی بانہوں میں بھر لیا ____

 " جی نہیں جانے من… اس سے پہلے ہی چھو چکا تھا _" ثمین کا سر جھٹکے سے اٹھا تھا _

 " بکواس…. " پوری شدت سے اس نے انکار کیا تھا آنکھوں میں بھرپور حیرت تھی وہی ایلیار کے ہونٹوں پر مسکراہٹ….

" بتا دوں کب… " اس نے شرارت سے اس کے ہونٹوں پر انگوٹھا پھیرا  ____

"ایلی تم کب… " ثمین کو یقین نہیں آ رہا تھا _____

" یاد کرو…. " اپنے دونوں ہاتھ اس کے کاندھوں پر ارد گرد رکھ کر وہ شریر ہو رہا تھا _ثمین الجھن سے اس  تاریکی میں بھی اس کا روشن چہرہ  دیکھ رہی تھی______

" تمھیں یاد ہے ایک دن جب.. " ایلیار بولتے بولتے اس دن کی یاد میں کھویا

  ثمین کے برتھ ڈے والے دن جب ثمین اس کے روم میں سو گئی تھی اور وہ اسے سرپرایز دینے کے لئے پارٹی چھوڑ کر گھر آ گیا تھا… سب کچھ کچن میں رکھ  کر وہ ثمین کے روم میں جانا چاہتا تھا کی وہ اسے عاقب کے ساتھ اپنے روم میں دیکھ کر حیران یونے کے ساتھ ساتھ سرشار بھی ہو گیا تھا پھر عاقب کو گیم میں بزی کرکے وہ اپنے بیڈ کی طرف بڑھا تھا، بیڈ پر ثمین نہیں ایک قیامت تھی جو بجلی بن کر اس پر گری تھی _وہ اس کی اپنی تھی، اس کا عشق، اس کی بیوی، اس احساس میں ڈوب کر ایلیار بہت حق سے اسے نظروں میں بھر رہا تھا ________

روز کی طرح اس کے سر اور وجود سے لپٹا ہوا دوپٹہ اس وقت بس اس کا سرا ہی ثمین کے وجود سے الجھا ہوا تھا_ پہلی بار ایلیار اس کا کھلا سر کھلا تراشا ہوا سراپا دیکھ رہا تھا_ وہ سب بھلا کر سوئی ہوئی ثمین کے پاس آکر بیٹھا تھا……

ایک نظر عاقب پر بھی ڈالی وہ گیم میں غرق تھا اور اسے یقین تھا عاقب ایسے ہی بےخبر رہے گا _اس لئے بڑے اطمینان سے وہ ثمین کے چہرے پر جھکا تھا _سنہری بالوں کی لٹو کو بہت پیار سے اس کے گالوں پر سے ہٹایا تھا چاند اور بھی نمایاں ہو گیا…. " تمھارے قریب ہو کر بھی تم سے دور رہ کر میں کیسے بےقراری سے دن کاٹ رہا ہوں، تمھیں ابھی بتا بھی نہیں سکتا_" اس کے گالوں پر انگلی پھیرتے ہوئے وہ اتنی آہستہ بول رہا تھا کی قریب بیٹھا بھی کوئی نہیں سن سکتا تھا _عاقب تو ویسے بھی دور تھا اور ثمین بے خبر…..

"مجھے معلوم ہے میرے عشق کی آگ تمھیں اپنے حصار میں لے چکی ہے، بس انتظار ہے تو اس دن کا جب تم میری محبت میں ڈوب جاؤں گی اور تب میں تمھارے ہونٹوں سے خوبصورت اظہار سن کر اپنی محبت کی پیاس بجھاؤں گا _" وہ مدہوش سا اس کے چہرے پر جھکا اپنی انگلی سے ثمین کے چہرے کے ہر نقش کو چھو رہا تھا______

 آج جو قدرت نے اسے موقع فراہم کر دیا تھا_ وہ اس موقعے کو کھونا نہیں چاہتا تھا کتنی حسرت تھی اسے کی بس ایک بار اسے چھو کر تو دیکھے، ایلیار نے  ہاتھ بڑھا کر اس کے مرمری گلابی ہاتھوں کو اپنے ہونٹوں سے لگا لیا…. ثمین  اس بار کروٹ سے سیدھی ہو گئی…. اس طرح لیٹنے سے اس کا چہرہ اور بھی ایلیار کے قریب ہو گیا، ایلیار کی نگاہ ان گلابی پنکھڑی پر ٹکی تھی جنہیں کبھی بھی کسی مصنوعی رنگوں کی  ضرورت نہیں تھی…..

ثمین کے ہونٹوں کا رنگ بے حد گلابی ہونے کے ساتھ ساتھ سرخی بھی چھلکاتے تھے… جس سے اس کے لبوں کی خوبصورتی اور بڑھ جاتی تھی اوپر سے ان کا قاتلانہ کٹاؤ زرا سے ابھرے وہ ایلیار کے ہونٹوں کو سنسناہٹ سی پھیلا چکے تھے اس کی آنکھوں میں نشہ سا گھلا تھا _ ایک نظر عاقب کو دیکھ کر ایلیار ایک ٹرانس کی کیفیت سے جھکا تھا ہونٹ، گلابی لبوں سے کیا ٹکرائے پورے جسم میں سرور دوڑ گیا، وہ سب بھول کر جیسے گھونٹ گھونٹ ان لبوں کے رس کو پی رہا تھا ابھی دل بھرا بھی نہیں تھا کی ثمین زرا سا کسمایی تھی ایلیار فوراً ہوش میں آیا تھا…..

اس سے پہلے کی وہ اٹھ جاتی اور اس کی ساری شرافت کا کباڑا ہو جاتا…. تیزی سے اٹھ کر وہ بیڈ سے کھڑا ہوا تھا بس دو گھونٹ ہی لے کر جسم میں ایسی خماری چھڑی تھی کی وہ جیسے نشا کر کے آیا ہو…. اپنے ہونٹوں کو چھوتا وہ تیزی سے چل کر  جاکر واش روم میں گم ہو گیا اور ثمین کو خبر ہی نہیں ہوئی کی اس رات اس نے کیا گستاخی کی تھی _______


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Darde Dil Ki Tu Dawa Romantic Novel By Zohra Farrukh Hasan Episode 11 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇












































































































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

Previous Post Next Post