Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 21
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 21
"بہت اچھا بول لیتی ہو ۔۔۔تمہیں
تو میری جگہ وکالت کرنی چاہیے ۔۔۔۔خیر تم نے جو کہنا تھا کہہ لیا اب میری سنو ۔۔۔میں
نے تمہارے محبوب آرش بلوچ کے خلاف کورٹ میں کیس کردیا ہے ۔وہ مجھے طلاق دے نا دے
۔۔اسکی مرضی میں نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا ہے ۔کسی صورت نہیں رہوں گی اس ہوس پرست
انسان کے ساتھ ۔۔ تمہیں شرم نہیں آتی اتنا
سب کچھ کرنے کے بعد کتنی بے شرمی سے مجھے اپنے عاشق کے ساتھ رہنے کو بول رہی ہو
۔۔۔سب کی نظروں سے چھپ کر اپنا تعلق قائم رکھو ۔ اور دنیا کی نظروں میں مجھے بیوی بنائے
رکھو ۔۔واہ ۔۔۔واہ ۔۔۔بہت ہی اعلی !!!!
"اب تم دونوں کا یہ مکروہ کھیل
میں اور نہیں چلنے دوں گی سمجھی تم ۔۔۔ !!!!
"تم نے جو کیا ہے اسکی سزا
تمہیں اگلے جہاں جا کر جو ملے گی سو ملے گی ۔لیکن اس جہاں میں تمہارے والدین نے تمہارے
ساتھ اپنے سارے رشتے ناطے ختم کر کے جو سزا کا طمانچہ تمہارے منہ ہے مارا ہے ۔۔۔سچی
کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی ۔۔۔سڑتی رہو اس بھری دنیا اکیلی ۔۔۔۔ترس جاؤ گی اپنوں کی شکل
دیکھنے کو ۔۔۔۔یہی سزا ہے تمہاری "
وہ زہر خند لہجے میں بولی
دوسری جانب انا کے گال آنسوؤں سے تر ہورہے تھے مگر وہ لبوں پہ قفل لگائے سب سن رہی
تھی ۔۔۔۔
"بے شک انہیں چھوڑنے کی وجہ
بہت بڑی ہے آپکے پاس ۔اگر آپ چاہیں تو انہیں معاف کرسکتی تھیں ۔اپنی بیٹی کے مستقبل
کی خاطر ۔۔۔لیکن آپ ایسا نہیں کر رہی تو کیا میں یہ سمجھوں کے آپکی پچھلی محبت آپ پر
غالب آگئی ہے ۔؟"
"اس انسان سے تعلق جوڑنے کے
لیے آپ اس رشتے کو ختم کرنا چاہتی ہیں "؟
بالآخر آنا نے ہمت مجتمع کیے
اسے آئینہ دکھایا ۔۔۔ کیونکہ وہ خود اپنی آنکھوں سے ان دونوں کو ساتھ دیکھ چکی تھی
۔
"بکواس بند کرو ۔مجھے میرے
پرسنل معاملات میں کسی کی مداخلت بالکل پسند نہیں ۔اپنے کام سے کام رکھو ۔
"اور ہاں میری بچی کہاں ہے
؟"
آویزہ نے یاد آتے ہی سوال
کیا ۔۔۔۔
"آپ نے ہی تو کہا تھا کے آپ
اس عذاب سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی تھیں ۔۔۔۔
"پھر اب کیا ہوا ۔۔۔دے دیا
چھٹکارا ۔۔۔۔
"جسٹ شٹ اپ آنا ۔۔۔!!!
وہ دھاڑی تھی ۔۔۔۔
"واپس کرو اسے "
Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Zabardast
ReplyDeleteZabatdast .
ReplyDeleteZabardast
ReplyDeleteMind blowing episode..kamaal likha hina g aap ny
ReplyDeleteAp ana ka arish ka sath mat krna whi purani stories ki trah awaiza ko marna nhi yh na ho delivery ky time ap usko mar dy plz unique story ho
ReplyDeleteAp ny ana aur arish ko milanh ky lye kya bkwas likha hai aisy to na kry bs muhabat mil jay ana ki had ha gair mehram ki muhabbat
ReplyDeleteDisgusting
ReplyDelete💔💔💔
Kya bakwas hai ye , disgusting
ReplyDelete