Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 21

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 21

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 21

Novel Name : Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) 
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"بہت اچھا بول لیتی ہو ۔۔۔تمہیں تو میری جگہ وکالت کرنی چاہیے ۔۔۔۔خیر تم نے جو کہنا تھا کہہ لیا اب میری سنو ۔۔۔میں نے تمہارے محبوب آرش بلوچ کے خلاف کورٹ میں کیس کردیا ہے ۔وہ مجھے طلاق دے نا دے ۔۔اسکی مرضی میں نے خلع کا دعویٰ دائر کردیا ہے ۔کسی صورت نہیں رہوں گی اس ہوس پرست انسان کے ساتھ ۔۔  تمہیں شرم نہیں آتی اتنا سب کچھ کرنے کے بعد کتنی بے شرمی سے مجھے اپنے عاشق کے ساتھ رہنے کو بول رہی ہو ۔۔۔سب کی نظروں سے چھپ کر اپنا تعلق قائم رکھو ۔ اور دنیا کی نظروں میں مجھے بیوی بنائے رکھو ۔۔واہ ۔۔۔واہ ۔۔۔بہت ہی اعلی !!!!

"اب تم دونوں کا یہ مکروہ کھیل میں اور نہیں چلنے دوں گی سمجھی تم ۔۔۔ !!!!

"تم نے جو کیا ہے اسکی سزا تمہیں اگلے جہاں جا کر جو ملے گی سو ملے گی ۔لیکن اس جہاں میں تمہارے والدین نے تمہارے ساتھ اپنے سارے رشتے ناطے ختم کر کے جو سزا کا طمانچہ تمہارے منہ ہے مارا ہے ۔۔۔سچی کلیجے میں ٹھنڈ پڑ گئی ۔۔۔سڑتی رہو اس بھری دنیا اکیلی ۔۔۔۔ترس جاؤ گی اپنوں کی شکل دیکھنے کو ۔۔۔۔یہی  سزا ہے تمہاری "

وہ زہر خند لہجے میں بولی دوسری جانب انا کے گال آنسوؤں سے تر ہورہے تھے مگر وہ لبوں پہ قفل لگائے سب سن رہی تھی ۔۔۔۔

"بے شک انہیں چھوڑنے کی وجہ بہت بڑی ہے آپکے پاس ۔اگر آپ چاہیں تو انہیں معاف کرسکتی تھیں ۔اپنی بیٹی کے مستقبل کی خاطر ۔۔۔لیکن آپ ایسا نہیں کر رہی تو کیا میں یہ سمجھوں کے آپکی پچھلی محبت آپ پر غالب آگئی ہے ۔؟"

"اس انسان سے تعلق جوڑنے کے لیے آپ اس رشتے کو ختم کرنا چاہتی ہیں "؟

بالآخر آنا نے ہمت مجتمع کیے اسے آئینہ دکھایا ۔۔۔ کیونکہ وہ خود اپنی آنکھوں سے ان دونوں کو ساتھ دیکھ چکی تھی ۔

"بکواس بند کرو ۔مجھے میرے پرسنل معاملات میں کسی کی مداخلت بالکل پسند نہیں ۔اپنے کام سے کام رکھو ۔

"اور ہاں میری بچی کہاں ہے ؟"

آویزہ نے یاد آتے ہی سوال کیا ۔۔۔۔

"آپ نے ہی تو کہا تھا کے آپ اس عذاب سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی تھیں ۔۔۔۔

"پھر اب کیا ہوا ۔۔۔دے دیا چھٹکارا ۔۔۔۔

"جسٹ شٹ اپ آنا ۔۔۔!!!

وہ دھاڑی تھی ۔۔۔۔

"واپس کرو اسے "


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 21 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇



















































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





 3-4 Episode Link

 3-4 Episode Link











ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

8 Comments

  1. Mind blowing episode..kamaal likha hina g aap ny

    ReplyDelete
  2. Ap ana ka arish ka sath mat krna whi purani stories ki trah awaiza ko marna nhi yh na ho delivery ky time ap usko mar dy plz unique story ho

    ReplyDelete
  3. Ap ny ana aur arish ko milanh ky lye kya bkwas likha hai aisy to na kry bs muhabat mil jay ana ki had ha gair mehram ki muhabbat

    ReplyDelete
  4. Disgusting
    💔💔💔

    ReplyDelete
  5. Kya bakwas hai ye , disgusting

    ReplyDelete
Previous Post Next Post