Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 20

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 20

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 20

Novel Name : Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) 
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

میں کسی بھی طرح اس عذاب سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی ہوں ۔نہیں پیدا کرنا چاہتی اک ان چاہا وجود "

وہ کرب زدہ آواز میں خود سے ہمکلام ہوئی ۔۔۔۔۔۔

"تو پا لو چھٹکارا روکا کس نے ہے ؟"

"کتنی بار کہا تھا کبھی رونا مت ۔مگر آج بھی تم پہلے کی طرح ضدی ہو ،سنتی نہیں۔۔۔ "

وہ بند آنکھوں سے رونے میں مگن تھی جب اسے اپنے قریب ایک شناسا مردانہ گھمبیر آواز سنائی دی آویزہ نے پٹ سے آنکھیں کھولی تھیں۔ اسکے بنچ کے تھوڑے سے فاصلے پہ اس کے ساتھ ایک خوبرو نوجوان بیٹھا تھا جو دیکھ تو سامنے رہا تھا لیکن بات اسی سے کی تھی۔

"جو بات تم نے سننے کے لیے مجبور کردیا تھا اسی کے باعث اس حال کو پہنچی ہوں "۔ اسے یوں اسے ٹوکنا سخت نا گزیر گزرا تھا جس کا اظہار اس نے رخ موڑ کر بخوبی کیا تھا۔

"سارے خسارے اپنے حصے میں لے کر تمہارا دامن خوشیوں سے بھرنے آیا ہوں "۔ وہ بھی شاید مستقل مزاج تھا جو اسکے اتنے ٹھنڈے ٹھار لہجے پہ بھی مسکرا کر جواب دے رہا تھا۔

"ہونہہ! جب سب سلجھانے کا وقت تھا تب تو تنہائی کا عذاب جھولی میں ڈال گئے اب رہ ہی کیا گیا ہے جسے سمیٹو گے "۔ آویزہ پہ تو جیسے اثر ہی نہیں ہوا تھا۔۔۔۔

"کوئی تعلق نہیں ہمارے درمیان اور میں اجنبیوں سے بات نہیں کرتی "

وہ دو ٹوک انداز میں گویا ہوئی ۔۔۔۔۔

"تعلق تو بہت گہرا ہے تم مانو یا نا مانو ۔۔۔ چلو پچھلے تعلق کو بھول بھی جائیں تو انسانیت کا تعلق تو ہے نا "۔

"اگر بات انسانیت کی ہے تو اس دنیا میں اور بھی بہت پریشان لوگ ہیں ۔ جن کے پاس ڈھیروں مسائل ہیں آپ کی مہربانی جا کر ان سے رابطہ کریں"۔۔

اپنی طرف سے تو وہ بات ختم کر کے اٹھ کھڑی ہوئی تھی لیکن اک دم اپنا ہاتھ یوں کسی ہاتھ کی گرفت میں محسوس ہوا اس نےتلخی سے مڑ کر دیکھا تو وہ اسکا ہاتھ تھامے اب کھڑا ہو چکا تھا اس کی ہمت پہ تو وہ ایک دم سکتے میں آ گئی تھی

"جب کوئی درد سننے کیلئے بیٹھا ہو تو اسے سنا دینا چاہیے کیونکہ اگر کوئی خود سننا چاہتا ہو تو ضرور آپکا  درد کم کرنے کی کوشش کرے گا اور ہو سکتا ہے دور بھی کر دے"۔

اسکی بات پہ آویزہ نے زہر خند نظروں سے اسکی طرف دیکھا تھا۔۔۔

"چھوڑ دو اسے ۔۔۔میں آگیا ہوں لوٹ آؤ میرے پاس ۔"اس نے آویزہ کی کلائی کھینچ کر اسے اپنی طرف کھینچا مگر آویزہ نے لہو ٹپکاتی ہوئی نظروں سے اسے دیکھتے ہوئے اپنی کلائی یکلخت اسکی گرفت سے آزاد کروائی ۔۔۔۔۔اور اسکے گال پر ایک زناٹے دار تھپڑ رسید کر دیا ۔۔۔۔وہ حق دق سا اپنے سنسناتے ہوئے گال پر ہاتھ رکھے زلزلوں کی زد میں کھڑا تھا ۔۔۔۔۔

"تم اچھی طرح جانتے ہو ، میں نے تمہیں یہ تھپڑ کیوں مارا "

وہ کہتے ہوئے دھاڑیں مارتے ہوئے چلائی۔اسکی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھانے لگا۔۔۔۔اس نے اپنی کنپٹیوں پر انگلیوں سے دباؤ ڈالا مگر وہ ہوش و حواس سے بیگانہ ہو کر اس کی مضبوط بانہوں میں جھول گئی ۔۔۔۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 20 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇











































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





 3-4 Episode Link

 3-4 Episode Link











ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

6 Comments

  1. Bohat acha twist Aya Hy pata nahi ab kaya ho ga

    ReplyDelete
  2. Kahani main twist Maza aa gya zabardst episode

    ReplyDelete
  3. Ooooooooh my God itna bara twist ab bhot zyada novel interesting ho ga but Thora sad b feel ho rha hai but it's such a lovely episode dear api ❤️ great job dear

    ReplyDelete
  4. Good job dear writer

    ReplyDelete
  5. Bht bht but aaaalllllaaaaa late Jo gae parhne me per jese jese time mil ta jaega ePI parhte jau gi

    ReplyDelete
Previous Post Next Post