Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 5
Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 5
پاگل انسان یہ نیل پینٹ ہے
جس سے لڑکیاں اپنے لمبے لمبے چڑیلوں جیسے ناخن رنگتی ہے ۔۔۔۔۔۔ داؤد کی بات پر حیدر
اس کی کم عقلی پر ماتم کیے بولا جس پر وہ سمجھ کر سر ہلاگیا جبکہ مرحا نے خونخوار تیور
لیے حیدر کو دیکھا تھا جو بیچاری معصوم لڑکیوں کے ناخنوں پر یوں چوٹ کرگیا تھا
۔۔۔۔
واپس کرو ۔۔۔۔ اسے
نیل پینٹ کا اوپری حصہ کھولتے دیکھا وہ لمبا ہاتھ کیے بولتی جھپٹنے لگی مگر
وہ ہوشیار اس کی ہوشیاری سمجھتا ہاتھ اس کی پہنچ سے دور کرگیا ۔۔۔۔۔۔
نیل پینٹ ' ناخن کا رنگ " ارے واہ جس نے بھی یہ نام
رکھا ہے وہ شاید کوئی لڑکی ہوگیی تبھی تو یوں آداب و احترام والا رکھا ہے اگر میں ہوتا
نہ تو میں رکھتا ' ناخنوں کے رنگ حیدر فرقان
کے سنگ " ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ وہ ان دونوں کی چھینا جھپٹی کو مکمل طور پر دُر دفعہ کیے ہاتھ میں پکڑی دوسری نیل پینٹ کی شیشی پر غور
و فکر کرتا اس کے نام کے بارے میں سوچنے لگا اور آخر میں وہ اس کا نیا نام رکھتا قہقہ
لگا گیا ۔ دوسری طرف جنگ ہنوز جاری تھی ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free Pdf Download Link
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ