Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 6-7

Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 6-7

Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 6-7

Novel Name : Shehr E Zaat
Writer Name: Maryam Awan
Category : ROMANTIC NOVELS,
Novel status : Complete Novel

کیچ دیم " ائے وانٹ اول  تھری اوف  دیم آلائیو  ( پکڑو انھیں ' مجھے وہ تینوں زندہ چاہئے ہیں )۔۔۔۔۔۔ ان تینوں کو بھاگتا دیکھ وہ بھینچے جبڑے اور سرخ چہرہ لیے ان تینوں کے تعاقب میں بھاگتے اہلکاروں کو دیکھتے ٹھرٹھرا دینے والے لہجے میں بولے تو وہ یس سر کہتے ان کے پیچھے لپکے ۔ ان گنڈوں کے تعاقب میں بھاگتے اہلکاروں  سے نظریں ہٹائے انھوں نے اس کی طرف دیکھا جو بکھری حالت میں ان کو پتھرائی نظروں سے دیکھ رہی تھی اس کو یوں اس حالت میں دیکھتے ان کی رگیں تنی چہرہ پر حد درجہ پتھریلے تاثرارت امڈ ائے تھے ۔ بھاری بھاری قدم اٹھاتے وہ اس کے قریب بڑھ رہیں تھے پولیس موبائل کے ساتھ کھڑے مزید سپاہیوں میں سے کچھ اور ان کے پیچھے بھاگے جبکہ ان میں سے ایک  بادامی رنگ کے کلف کے لگے کڑکڑتے سوٹ میں ملبوس شخصت  دوسری طرف منہ کیے کھڑی تھی  وہ شاید  ایچ او صاحب تھے  جو کہ  کان سے موبائل لگائے   کسی سے بات کررہیں تھے  ۔۔۔۔۔

 آغا " جان ۔۔۔۔۔ اپنی طرف قدم بہ قدم بڑھتے آغا فارذ کو دیکھتے اس کے لب پھڑپھڑائے اس نے اس وقت کتنی شددت سے  دعائیں کی تھی کہ وہ آجائے اور  وہ  اگیے تھے آنسوؤں سے دھندھلاتی  اپنی آنکھوں کو اس نے ہاتھ کی مدد سے صاف کرنے کی کوشش کی  پر وہ صاف ہونے کے بجائے مزید برسنے لگی تھی خود پر سے ضبط ٹوٹ دیکھ اس نے قدم اٹھائے ۔۔۔۔۔۔۔

 آغا جان """"  پلیز 'سیو می ۔۔۔۔۔۔  اپنی طرف اتے آغا فارذ کو دیکھتے  وہ روتی ہوئی پکار میں انھیں پکارتی  بھاگ کر  جاکر ان کے سینے سے لگتی   سسکیوں سے روئی ۔ اپنی گڑیا کو یوں ہچکیوں کے ساتھ روتا دیکھ  انھوں نے خود پر ضبط کے پہرے بٹھاتے اس کے ہچکولے کھاتے وجود کے گرد اپنے آہنی بازوں کا حصار کھینچا ۔۔۔۔۔

 ہششش  ریلیکس ' میں اگیا ہوں نہ میری جان ۔۔۔۔۔۔ اس کے گرد حائل بازو پر سخت گرفت کیے جھک کر اس کے بکھرے بالوں پر نرمی سے لب رکھتے انھوں نے اسے اپنے ہونے کا یقین دلایا جو کسی اپنے کو پاکر بکھرنے لگی تھی ۔ اس سسکتے وجود کو خود میں بھینچتے وہ  اپنے اندر اٹھتے اشتعال کو قابو کرنے کی کوشش کررہیں تھے ورنہ وہ ان تینوں کی جسم کی ایک ایک بوٹی نوچ ڈالتے ۔۔۔۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 6-7 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free Pdf Download Link


پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post