Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 11-12

Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 11-12

Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 11-12

Novel Name : Shehr E Zaat
Writer Name: Maryam Awan
Category : episodic
Novel status : episodic 

واٹ ہیپینڈ گائیز ' ۔۔۔۔۔۔ معتصم جوکہ کسی اسٹوڈنٹ کی ہیلپ کے ذریعے بینچ پر رکھے کھانے کے سامان کو لیے ان دو مخلوقوں کے پاس پہنچا تو فواد کو اس کے ساتھ ناپاکر درید نے اس کی غیر موجودگی کا سبب پوچھا جس پر وہ جلے دل کے ساتھ اس کی حرکت بتانے لگا کے کیسے وہ ایک کل کی لڑکی کی ہیلپ کرنے کے چکر میں اپنے بچپن کے دوست کو وہاں سنسان پڑے گرواںڈ میں تن تنہا اکیلا چھوڑ گیا ۔ معتصم کے حور کی بابت بات کرنے پر درید ان دونوں سے اسکیوز کرتا حور کے ڈیپارٹمینٹ کی طرف بڑھا جہاں کوریڈور میں کچھ دور ہی وہ دونوں کھڑے نظر اگیا تو وہ ان کے قریب اتا پوچھنے لگا ۔۔۔۔۔۔

 میڈم کا والٹ گم ہوگیا ہے ' اس لیے روتی پھیر رہی ہے ۔۔۔۔۔ اپنے قریب سے ابھرتی درید کی آواز سنتے وہ ترچھی سی نظر اس پر ڈالے حور کی طرف دیکھتے عام سے لہجے میں بولا پر ناجانے کیوں اس کا یہ لہجا مقابل کھڑی صنف نازک کو طنزیہ لگا تھا جبکہ فواد کے قریب کھڑے درید کو خود کی طرف دیکھتے وہ مزید شرمندہ سی ہوئی کے وہ کیا سوچتا ہوگا کے جب بھی اس لڑکی سے ملنا ہوا ہے اسے روتا ہی پایا ہے ۔۔۔۔۔۔ کتنی امونٹ تھی والٹ میں ' ۔۔۔۔۔۔۔ اس کی جھیل جیسی آنکھوں پر سایہ فگن گھنی گامژنوں کی نمی سے نظریں چرائے اس نے اپنی کان کی لو مسلتے پوچھا اب ان دونوں کی گہری نظروں کا ارتکاز وہ وجود تھا جو پہلے ایک کی نظروں سے بری طرح کنفیوزڈ ہورہی تھی اور اب ایک اور اس جیسی نظروں میں اگئی تھی جس کی شہد رنگ آنکھیں اسے دنیا کی خوبصورت ترین آنکھیں لگتی  تھی تو دوسری سرد گہرے سیاہ رنگ کی آنکھیں اسے اپنا تمسخر اڑاتی ہوئی محسوس ہوتی تھی  ۔۔۔۔۔۔۔تت " تین ہزار ' ۔۔۔۔۔۔ ان شہد رنگ آنکھوں سے آنکھیں ملا کر بات کرنے کی اس نے پوری کوشش کی تھی  پر ان نظروں کی سنجیدگی نے اسے اپنی نظریں دوبارہ جھکانے پہ مجبور کردیا تھا ۔۔۔۔ اتنی رقم لے کر ائی تھی تو ایک عدد بوڈی گارڈ بھی رکھ لینا تھا ۔۔۔۔۔ اس کو اتنے سے پیسوں کو لے کر یوں کوریڈور میں کھڑا روتا دیکھ اسے ذرا اچھا نہیں لگا تھا ۔ اس کے لیے بھلے ہی تین یا چار ہزار کی کوئی وقعت نہ تھی پر اس کے لیے تو تھی جس کی مہینے بھر کی محنت تھی وہ تین ہزار ۔  اس کے لبوں سے  یہ تلخ جمعلہ صرف و صرف اس کے یوں رونے کی وجہ سےادا ہوا تھا مگر مقابل صنف نازک کو اس میں اپنے لیے ہمدردی کے علاوہ سب کچھ  محسوس ہوا تھا  اس کی تمسخر بھری نظریں ' غربت کا احساس '  اپنی تذلیل ' اس کا اپنے پیسوں کو لے کر گھمنڈ  '  ۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Shehr E Zaat By Maryam Awan Episode 11-12 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post