Dushman Jaan Hai Jo Meri Jaan Hai Novel By Ameer Hamza Episode 14
Dushman Jaan Hai Jo Meri Jaan Hai Novel By Ameer Hamza Episode 14
"تم
انتہائی بدتمیزی ہو"۔۔۔۔۔ اسکی بات پہ گوہر نے آنکھیں حیرت سے پھیلائیں
"ہیں۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ہیں کو خوب کھینچ کر ادا کیا پھر بولی "اچھا جی شکریہ بتانے کے لیے"۔۔۔۔۔ دل آور تپ گیا وہ سیدھا ہوا اور گوہر کا کا
بازو پکڑ کر اپنے قریب کیا
"کی۔۔کیا
مسئلہ ہے چھوڑو مجھے"۔۔۔۔؟ گوہر نے برہم سے کہا تو وہ مسکرایا "سناؤ
نمبر"۔۔۔۔ اسکی مسکراہٹ چڑانے والی تھی
"میں
نہیں سنا رہی تم میرا ہاتھ چھوڑو"۔۔۔۔۔ وہ مسلسل اپنا ہاتھ چھڑوانے کی سعی
کررہی تھی
"نہ
چھوڑوں تو"۔۔۔۔؟؟ وہ اسکی حالت سے محظوظ ہوتے ہوئے بولا
"میں
چلاؤں گی ورنہ"۔۔۔۔ گوہر نے تنبیہہ کی دل آور نے دونوں بھنویں اوپر کی یعنی
اچھا جی
"چلاؤ
پھر"۔۔۔۔ !!! دل آور نے اسکا بازو اور مضبوطی سے پکڑ لیا گوہر نے دانت پیس کر
دل آور کو دیکھا پھر بولی "اچھا ٹھیک ہے پھر"۔۔۔۔۔ "ماں جی"۔۔۔۔۔؟؟؟
اور حلق کے بل چلانے لگی "دادا"۔۔۔۔؟؟
دل آور نے ہڑبڑا کر اسکا بازو چھوڑا اسے گوہر سے امید نہیں تھی کہ وہ چلانے
لگے گی "چپ ایک دم چپ"۔۔۔؟؟ اسنے انگلی سے چپ ہونے کا اشارہ کیا پر وہ
چلاتی رہی "میں کیا کہہ رہا ہوں چپ ہوجاؤ ماں جی آجائیں گی"۔۔۔؟؟ وہ ابھی
کچھ اور کہتا کہ کمرے کے باہر سے سعدیہ خاتون کی آواز آنے لگی گوہر فوراً چپ ہوگئی
اور دل آور نے اپنے ماتھے پہ ہاتھ مارا
"کہہ
رہا تھا نا کہ چپ ہوجاؤ"۔۔۔۔؟؟ دل آور نے گھور کر گوہر کو دیکھا اور چبا کر
کہا سعدیہ خاتون باہر سے آوازیں دے رہی تھیں
"پہلے
تم نے ہی کہا تھا کہ چلاؤ تو میں نے تمہاری بات مان لی تم ہی کہتے ہو کہ میں تمہاری
کوئی بات نہیں مانتی"۔۔۔۔۔ وہ لاپروائی سے بولی تو دل آور بس برہمی سے اسے دیکھ
کر رہ گیا پھر اٹھا اور دروازہ کھولا سعدیہ خاتون پریشان تھیں
"کیا
ہوا بہو کیوں چلا رہی تھی"۔۔۔؟؟ انہوں نے پوچھا تو دل آور دروازے سے ہٹ گیا
"دماغ چل گیا ہے محترمہ کا اسے پاگل خانے میں جمع کروادیں اسکا پاگل پن بڑھتا
جارہا ہے"۔۔۔۔۔ سعدیہ خاتون نے حیرت سے دل آور کو دیکھا پھر اندر آئیں تو
گوہر کھڑی تھی
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
اس کا ایک بار پھر موڈ ہو گیا تھا محبت کا ۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا بہترین جملہ اس قسط کا
ReplyDeleteIski next episode kab aaye gi..??? 2/3 weeks ho gaye hain but next episode nahi aa rahi
ReplyDelete