Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 12
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 12
"تم ماں بیٹی کیا سمجھ رہی تھیں میرے بیٹے کو اپنے ٹرانس میں
کرکے لوٹ لو گی۔۔ہونہہ۔۔۔۔"ہسپتال کے کوریڈور میں بینچ پر کسی بےجان مورت کی
طرح بیٹھی اپنے پاؤں کے انگوٹھوں کو گھور رہی تھی۔
"تم جیسی چھوٹی لڑکیاں جو پہلے امیروں سے دوستی کرتی ہیں
پھر انہیں جال میں پھانس کر بلیک میل کرتی ہیں۔۔کیا میں جانتی نہیں تھی۔۔"سنعیہ
بیگم ایک گھنٹے سے آئی سی یو میں بند تھیں۔اس لمحے اسے کسی بات کا ہوش نہ تھا جس
بھی چیز کی ڈاکٹروں کو ضرورت تھی وہ شیراز ہی بھاگ بھاگ کر لاکر دے رہا تھا۔اس نے
اپنی عزت وقار انا ہر چیز کھودی تھی ایک واحد قیمتی اثاثہ اسکے پاس بس اسکی ماں تھی
جسے کسی قیمت پر بھی نہیں کھونا چاہتی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ورق ایرانیت سیمانی
ReplyDeleteطراحی سایت اقساطی
خریدار کتاب
خریدارضایعات آهن
اقامت بلغارستان
اجاره تجهیزات پزشکی
فروش لوازم پزشکی
فروش دستگاه لیزر دایود
سازنده پل عابر پیاده
تبلیغات رایگان