Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 12
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 12
ڈانس۔۔۔۔ اپنا ہاتھ زبور
کے آگے کرتے ہوئے داؤد نے پوچھا۔ جبکہ زبور نے اپنے پیچھے چلتے پانی کو دیکھا جو
ٹپ سے آرہا تھا۔ داؤد زبور کے پاس ہوتے ٹپ کو بند کر گیا۔ داؤد کو اپنے پاس دیکھ
کر زبور کی ڈھرکن تیز ہوئ۔ جس پر زبور نے اپنی سانس روکی۔ کیونکہ داؤد کے پرفیوم
کی خوشبو زبور کو اپنے گرد محسوس ہو رہی تھی۔
Dance with me Mrs Daooud
Alam shah.
داؤد کی آواز اپنی کان کے
پاس سن کر زبور خود میں سمٹ گی۔ مگر داؤد کو دیکھنے کی ہمت نہیں کی۔ زبور کی
خاموشی پر داؤد زبور کے مزید قریب ہوا اب فاصلہ ختم ہو گیا تھا۔ اب کی بار جب داود
بولا تو لہجے میں حیرانی کے ساتھ شرارت شامل تھی۔
Why you don't congratulate
me. Its my wedding. I think you feel shy that way you say nothing... Let it be.
Wish you good and happy marriage life Mrs Daooud Alam shah.
( تم نے مجھے مبارک باد نہیں دی۔ میری شادی ہوئ ہے۔
مجھے لگ رہا ہے کہ تم شرما رہی ہو اس وجہ سے تم نے کچھ نہیں کہا۔ چھوڑو۔۔۔
)
کہتے ساتھ ہی داود پیچھے
ہوتے زبور کے گیلے ہاتھ کو سائیڈ پر پڑے کپڑے سے صاف کرنے لگا۔
ڈانس۔
خشک ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لے کر داؤد چلنے لگا جس کے ہم قدم زبور کو ہونا پڑا۔ داؤد کے قدم ہال میں آکر روکے جس پر داؤد نے پلٹ کر زبور کو دیکھا جو فراک پر اب حجاب لیے ہوئے تھی ڈوپٹہ صوفے پر پڑا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Sis hub Ka link open kro to hum raaz novel a Jata hy ya Kiya issue hy plz dekhain isy
ReplyDeleteG blkl.....aik tu itny dini baad novel asya hy or bhi kisi or novel ka😔
ReplyDeleteNext episode of Hub is not showing..
ReplyDeleteKindly share it .. 😔😔😔
Itna inteezar k bd Wohi bhi koi or novel .. Kindly ab two episodes akhty share kr Dain pleaseeeéeeeeeee
Kindly plzz jaldii sy ya complete kr dy AP boht intezar krna prta ha plzzzzz
ReplyDeleteHub ki episode as show ni horhi hy plz cc heck link
ReplyDelete