Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 8

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 8

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 8

Novel : Ararat
Writer Name : Kiran Aftab
Category :Kitab Nagri Special

دروازہ کُھلتا چلا گیا۔

میڈیا نے آگے بڑھ کر گھیرا تنگ کیا۔رپوٹرز کیمرہ اور چبھتے ہوئے سوالات۔

حر کی اوٹ میں حزام داؤد کی موجودگی واضح تھی۔

"میم کیا آپ دونوں خفیہ ملاقاتیں کرتے آئے ہیں؟" رپوٹر نے فوراً مائیک آگے کیا۔

"یہ سلسلہ کب سے چلا آرہا ہے زرا اپنی ملاقاتوں پر روشنی ڈالیں ؟" دوسرے رپوٹر نے آگے بڑھ کے طنزیہ سوال کیا تھا۔

اگر اُسکی جگہ کوئی کمزور عصاب کی عورت ہوتی تو میڈیا کے گھٹیا سوالات پر ہمت ہار جاتی مگر وہ ضبط کا مظاہرہ کرتی بےتاثر چہرے کے ساتھ اُن کے بےہودہ سوالات سن رہی تھی۔

"بتائیں میم عوام جاننا چاہتے ہیں۔کیا ان تمام سوالات کے جواب ہیں آپ کے پاس یا پھر۔۔۔

"بس بہت ہوا۔۔۔ہم دونوں کو یہاں۔۔۔

اُسنے بولنے کی کوشش کی مگر جملہ مکمل ہونے سے پہلے ہی کسی کا لمس اُسے اپنے کندھے پر محسوس ہوا۔

رپوٹرز کے گھٹیا سوال سن کر وہ آہستگی سے چلتا حر کے قریب آیا تھا۔پھر اُسے سپورٹ کرنے اور بات میں وزن پیدا کرنے کی غرض سے اُسکے گرد حصار بندھا۔اُسکا ہاتھ حر کے شانے پر تھا مگر وہ قدرے فاصلے پر اُسکے ساتھ کھڑا تھا۔

"حر نے حیرت سے اُسکی جانب دیکھا تھا جواباً وہ اُسکی جانب دیکھتا مسکرایا۔

میڈیا کے سوالات سے تو نہیں البتہ حزام داؤد کے انداز دیکھ کر وہ ضرور چکرا گئ تھی۔

"شی از مائی وائف۔۔۔اینی پرابلم ینگ مین؟"

اب کے حر کی آنکھیں اور رپوٹرز کے منہ کُھلے تھے۔

"ہسبینڈ وائف کو ایک دوسرے سے ملنے کے لیئے میڈیا یا عوام کو مطلع کرنے کی کیا ضرورت۔ہم سیاستدان ضرور ہیں مگر اس کے ساتھ انسان بھی ہیں،ہماری بھی نجی زندگی ہے۔

کیوں۔۔۔؟کیا اب بھی آپ کو ہماری ملاقات پر کوئی اعتراض ہے۔ اُسنے روپوٹر کی آنکھوں میں دیکھتے استفار کیا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 8 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇







































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

1 Comments

  1. Wahoo wahoo super 🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️ zaberdast very interesting bari shiddat se intazar hai next episode ka please next episode jaldi please

    ReplyDelete