Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 9
Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 9
"شاز، بازل، میٹ مائی وائف اینڈ آفیسر غزل داہیم خانزادہ"
اسے بازو کے حصار میں لیتے داہیم مسکرا کر بولا تو وہ دونوں ان کی سمت متوجہ ہوئے جو
ایک ساتھ کھڑے حسین ترین لگ رہے تھے۔
"السلام علیکم بھابھی" دونوں نے
دھیمی آواز میں سلام کیا تو وہ سر ہلا گئی۔
"وعلیکم السلام، داہیم یہ وہی آفیسرز
ہیں جن کا آپ ذکر کر رہے تھے؟" گردن موڑے داہیم سے پوچھا تو وہ اثبات میں سر ہلا
گیا۔
"جی جانِ داہیم یہ دونوں پاک آرمی کے
جانباز اور قابل سنائپرز ہیں، شاز خان، بازل شاہ" داہیم نے ان دونوں کا تعارف
کروایا جبکہ جہاں غزل اس کے انداز پر خجل ہوئی تھی وہیں بازل شرارت سے مسکرا دیا۔
"سر لگتا ہے آپ کا حال بھی اس مجنوں جیسا
ہے" بازل نے شاز کی سمت اشارہ کیا تو داہیم قہقہ لگا گیا۔
"میرا حال شاز والا نہیں اس مسکین
کا حال میرے والا ہے شہزادے، ہمیں تو چھے سال ہوگئے اپنی زوجہ کو پیارا ہوئے"
داہیم چند ہی لمحوں میں ان سے خاصا فرینک ہوگیا تھا۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Amazing outstanding lajawab episode te
ReplyDeleteThanks Eid ki dabal kushi mil gi zaberdast super offf kia tareef Karu Sachi alfaz nai please next episode jaldi please
ReplyDelete