Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 14
Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 14
کیا کیا کہا تھا نانو سے ؟
بہرام نے دعا کی کمر پر گرفت سخت کرتے
اس کی آنکھوں میں جھانکتے غصے بھرے تیور سے پوچھا ،
کچ۔۔۔کچھ نہیں
ریلی
بہرام نے طنزیہ مسکراہٹ اس کی طرف اچھالتے
حیرانگی سے کہا ،
مم۔۔۔میں
سچ کہہ رہی ہوں
دعا نے دوسرے ہاتھ سے پیچھے کمر پر گرفت میں جکڑی سخت گرفت کی اپنی نازک کلائی چھڑانے کی کوشش کرتے کہا ، جبکے بہرام نے اک دم سے اس کی دوسری کلائی کو بھی اپنی گرفت میں جکڑتے اس کی مزاحمت کو ختم کر دیا تھا ، اس کے ایسا کرنے سے دعا ایڑیوں کے بل اونچی ہوتے اس کے بے حد قریب ا گئی تھی ، جبکے دونوں کلائیاں بہرام کی گرفت میں مقید تھیں ، آج کے بعد اس روم کی کوئی بھی بات باہر نکلی تو مجھ سے بُرا کوئی نہیں ہو گا آئندہ خیال کرنا ،ورنہ انجام کی ذمہ داری تمہاری اپنی ہو گی ، بہرام نے اسے مستقبل کی دھمکی آمیز تنبیہ کر دی ،
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Itni let episode but zaberdast super 🌹❤️❤️❤️❤️❤️ bara interesting please next episode jaldi please
ReplyDeleteNext episode ?
ReplyDelete