Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 15

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 15

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 15

Novel Name : Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) 
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"دوستی تو ہو گئی ہمارے رشتے کے بارے میں کیا فیصلہ ہے میری جان ۔۔۔۔"

وہ اسکے قریب بیٹھتے ہوئے رہا سہا فاصلہ سمیٹتے ہوئے ذومعنی انداز میں بولا ۔۔۔

آس نے یوں ایکدم اسکے قریب آنے پر سٹپٹا کر نظریں چرائیں ۔۔۔۔۔

"ایسے فیصلے یوں پل بھر میں نہیں ہوا کرتے ۔۔۔"

ذوریز کی باتوں نے اسے اعتماد دیا تھا تبھی اس نے مطمئن انداز میں جواب دیا ۔

"دل و نظر کے فیصلے تو یونہی پل بھر میں ہی انجام پاتے ہیں "

اس کا انداز و لہجہ شرارت سے پُر تھا ۔۔۔

یقینا وہ اسکی آنکھوں میں اپنے لیے ہلکی سی پسندیدگی کی رمق دیکھ چکا تھا ۔۔۔یوں اس کا گھبرا کر نظریں چرانا اسکا حال دل بیاں کر رہا تھا ۔۔۔۔

"مجھے نیند آرہی ہے "

وہ اسکی بولتی نظروں سے بچنے کے لیے  ایک تکیہ کھینچ کر سر کے نیچے رکھتی لیٹنے لگی تھی ۔۔۔۔

"مجھے پہلے جواب چاہیے میری جان ۔۔۔!!!

ذوریز نے اسکے ہاتھ کی پشت کو انگلیوں سے سہلاتے ہوئے استفسار کیا ۔۔۔

"بعد میں ملے گا "

وہ آنکھیں بند کیے آہستگی سے بولی ۔

"یہاں ایک پل گزرنا محال ہے اور تمہیں  نیند کی پڑی ہے ۔۔۔چلو مت بتاؤ مجھے پتہ چل چکا ہے تمہارا فیصلہ ۔۔۔۔"وہ مبہم سا مسکرایا ۔۔۔۔

"وہ کیا ؟"

آس نے چونک کر آنکھیں کھولیں اور سوالیہ انداز میں پوچھا ۔۔۔۔

"آنکھیں انسان کی اندورنی کیفیت کی غماز ہوتی ہیں سب بیان کردیتی ہیں ۔ہمیشہ سچ بولتی ہیں "

وہ اسے باور کروا رہا تھا ۔۔۔۔

"تمہیں آنکھیں پڑھنی آتی ہیں ؟"

"زیادہ تو نہیں مگر اندازہ لگا لیتا ہوں"

"بتاؤ پھر میری آنکھیں کیا کہہ رہی ہیں ؟"

اسکے لبوں سے بلا اختیار ہی پھسل گیا ۔۔۔۔

وہ بھرپور نظروں سے اس کا جائزہ لیتے ہوئے اسکے قریب ہوا  ۔اس کی گستاخ و بے باک نظریں جیسے اسکے اوسان خطا کرنے لگی تھیں ۔اسکی قربت اسکے حواسوں پر بجلی گرانے لگی تھی ۔۔۔ذوریز کا فراخ سینہ اسکے بے حد قریب تھا ۔۔۔۔دل یکدم سینے میں اسقدر تیزی سے دوڑنے لگا مانو پسلیاں توڑ کر ابھی باہر نکل آئے گا ۔وہ اس سے دوری اختیار کرنا چاہتی تھی مگر ذوریز نے ہاتھ بڑھا کر اسکے مومی ہاتھ کو اپنی فولادی گرفت میں لیا ۔۔۔۔پھر دوسرے ہاتھ سے اسکا اناری چہرہ تھوڑا سا اوپر اٹھاتے ہوئے فسوں خیز آواز میں بولا ۔

"آنکھوں میں جو نیا پن اترا آیا ہے وہ بتا دوں ۔۔۔۔؟؟؟؟

آس کے عارضوں پہ سایہ فگن پلکوں کی لرزش مزید بڑھ گئی تھی ۔۔۔وہ اسکی حالت سے محظوظ ہو رہا تھا ۔۔۔۔

"تمہارا یہ سرخیاں چھلکاتا چہرہ بھی بہت سے راز فاش کر رہا ہے ۔۔۔ڈر ہے اگر بتادیا تو کہیں تم برا نا مان جاؤ ۔۔۔"

اس کا دھیما پر تپش لہجہ اسکی سماعتوں میں رس گھول رہا تھا ۔وہ اسقدر قریب تھا کے دونوں کے دلوں کی دھڑکنوں کی آواز ایک دوسرے کو بخوبی سنائی دے رہی تھیں ۔اسکی نظروں کی حدت سے اسے جسم جاں جیسے پگھلتا ہوا محسوس ہو رہا تھا ۔۔۔۔وہ اسکے دہکتے ہوئے گال پر لب رکھے مسکرایا تھا ۔۔۔۔۔

"ذی پلیز مجھے اِس رشتے کو قبول کرنے کے لیے کچھ وقت چاہئے. میں اِس سب کے لیے ذہنی طور پر بلکل تیار نہیں ہوں. مجھے پلیز تھوڑا وقت دو.

آس کا اُس کی گہری بولتی ہوئی نظروں سے نظریں ملانا دوبھر ہوگیا تھا

"کتنا وقت درکار ہے میری جان کو ؟"

ذوریز اسکے مخملیں گال کو اپنے انگوٹھے سے سہلاتے ہوئے بولا.

"ایک سال "

آس بنا سوچے سمجھے جو منہ میں آیا بول گئی .

"واہ میری جان یہاں ایک لمحہ نہیں گزر رہا اور آپ ِدنوں مہینوں کی بجائے سالوں پر پہنچ گئیں ۔۔۔  یار یہ تو ظلم ہے مجھ بے چارے معصوم سے بندے پر"

وہ معصوم سا چہرہ بنائے ہونٹ بھینچ کر رہ گیا ۔۔۔۔

"تم نے پوچھا تو میں نے بتادیا ۔۔۔"وہ بے نیازی سے شانے اچکا کر بولی ۔۔۔۔

"ٹھیک ہے جب تک تم خود نہیں کہو گی ذوریز مجھے تمہاری محبت چاہیے تب تک میں تمہارا انتظار کروں گا ۔۔۔مگر تمہیں میری چھوٹی موٹی شرارتیں برداشت کرنی ہوں گی ۔ان پر پابندی نہیں لگاؤ گی ۔۔۔۔

"ٹھیک ہے تم جو بھی کہو گے میں وہ سب  مانوں گی "

وہ فی الوقت اس کیفیت سے باہر نکلنا چاہتی تھی تبھی اسکی بات مان رہی تھی ۔۔۔۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 15 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇




































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





 3-4 Episode Link

 3-4 Episode Link






ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

9 Comments

  1. Bohat zabardast novel 💞 superb epi 🌟 really very excited to read next 💖💝😍

    ReplyDelete
  2. Kamal , zabardast 🔥 awesome 👍 excellent 👌

    ReplyDelete
  3. Amazing😍😍🤩🤩🤩🤩😍😍
    Episode😍😍
    Aaas or zorez ki to kuch jald kuch deri se love story patri pe aagai bechara aarish baloch uski kab nayya paar lagegi 🤔🤔🤔

    ReplyDelete
  4. In mein hero jon hai bahi pata hi nhi mein to ana ko heroin samj rhi thi or arish ko hero pr yahan mamila hi galat hai.....
    Please any one tell me whats the mustery?

    ReplyDelete
  5. Super duper hit novel

    ReplyDelete
  6. Next epi aa hi nai rahi konsi website py hai wo api

    ReplyDelete
  7. Bht bht bht aaaalllllaaaaa, Thor a parhne me late ho gae , dar asal ghr me nand or dewar Ki shadi ari he to unki Tayariyo me busy hu

    ReplyDelete
Previous Post Next Post