Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 11

Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 11

Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 11

Novel : Raah E Yaar Khayal Yaar
Writer Name : Waheed Sultan
Category : Kitab Nagri Special

صبا کو پولیس وین کے ذریعے ویمن سنٹرل جیل لے جایا جا رہا تھا کہ چند پولیس اہلکاروں کے اشارے پر وین سول لائن روڈ پر رک گئی اور پھر انسپیکٹر جمشید پولیس وین میں داخل ہوا تو وین میں صبا کے ساتھ موجود لیڈی پولیس اہلکارہ نے دوسری لیڈی پولیس اہلکارہ کی جانب سوالیہ نگاہوں سے دیکھا تو دوسری لیڈی پولیس اہلکارہ نے نگاہوں کے ذریعے اطمینان کا اظہار کیا اور پھر صبا کے ساتھ والی نشست خالی کر دی تاکہ وہاں انسپیکٹر جمشید بیٹھ سکے۔

۔"تم بہت بے حس انسان ہو۔"جب انسپیکٹر جمشید صبا کے ساتھ والی نشست پر بیٹھا تو صبا انسپیکٹر جمشید کو گھورتے ہوئے بولی۔

۔"تم نے مجھے میکس ٹیگ پلازہ کی فائل نہیں دی تھی تو پھر میں تمہیں کس لالچ کی بنا پر بچاتا؟" انسپیکٹر جمشید استفہامیہ انداز میں بولا۔

۔"وہ فائل عرفان کے پاس نہیں تھی اور اب وہ فائل محمودہ کے پاس ہے۔" صبا سنجیدہ لہجے میں بولی تو انسپیکٹر جمشید یہ سوچ کر مسکرایا کہ صبا نے بہت اچھی معلومات دی ہے۔

۔"بھلے ہی تمہیں پانچ سال کی سزا ہو گئی ہے لیکن میں دوبارہ کیس کروا کر تمہیں بہت جلر رہائی دلوا دوں گا کیونکہ دوسرے مردوں کی طرح مجھ پر بھی تمہاری خوبصورتی کا جادو چل رہا ہے اور میں بھی تمہارے حسن سے متاثر ہو رہا ہوں۔" انسپیکٹر جمشید صبا کے گورے دودھیا رنگت ہاتھوں کو دیکھتے ہوئے بولا۔

۔"اپنی بکواس بند رکھو۔" صبا ایک ایک لفظ چباتے ہوئے بولی۔

۔"جب تم جیل پہنچو گی تو اس بڑی جیل میں بھی سمی تمہارا خیال رکھنے کے لیے موجود ہو گی۔" انسپیکٹر جمشید مسکراتے ہوئے بولا اور پھر نشست سے اٹھنے کے بعد وین سے باہر چلا گیا اور وین دوبارہ چل پڑی۔

آدھا گھنٹہ بعد پولیس وین ویمن سنٹرل جیل پہنچ گئی اور دونوں لیڈی پولیس اہلکارہ صبا کو ایک آفس نما کمرے میں لے گئیں جہاں پر صبا کے بارے میں کچھ ضروری معلومات درج کی گئیں


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Raah E Yaar Khayal Yaar Novel By Waheed Sultan Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇


































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

4rd Episode Link

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post