Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 11

Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 11

Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 11

Novel : Tera Ho Jaon
Writer Name : Sadia Yaqoob
Category : Kitab Nagri Special

آہ ۔۔۔۔۔ عین کی چیخ نکل گئی تھی کیونکہ جرار کا ہاتھ بالکل اسکے زخم پر تھا ۔۔۔۔۔ جرار نے فوراً اس کے بازو سے ہاتھ ہٹایا ۔۔۔۔۔ اور کانپتی ہوئی عین کو کندھے سے پکڑ کر اسے بیڈ پر بٹھایا ۔۔۔۔۔

اور اسکے کرتے کا بازو اوپر کیا ۔۔۔۔۔ اسکا بازو دیکھ کر جرار کو عین پر غصہ آیا جو اس سے اتنا بڑا زخم چھپائے بیٹھی تھی ۔۔۔۔۔۔

یہ کیسے ہوا ہے ۔۔۔۔ ؟ عین مجھے صرف سچ سننا ہے ۔۔۔۔ صرف سچ ۔۔۔۔ اب پچھلی بار کی طرح یہ مت کہنا خود سے جل گیا ہے ۔۔۔۔۔ کیونکہ زخم دیکھ کر پتا چل رہا ہے کہ کسی نے بے دردی سے تمھارا بازو جلایا ہے ۔۔۔

بتاؤ کس نے کیا ہے ۔۔۔۔ ؟ جرار کا لہجہ سخت تھا ۔۔۔

عین کچھ بھی نا بولی بس چپ بیٹھی آنسو بہاتی رہی ۔۔۔۔

عین جواب دو میری بات کا ۔۔۔۔ کس نے کیا یہ ۔۔۔۔ جرار غصے کی زیادتی سے چیخا تھا ۔۔۔۔

آنٹی ۔۔۔ نے ۔۔۔۔ وہ جرار کی غصے بھری آواز سن کر کانپ اٹھی تھی ۔۔۔۔

آنٹی ۔۔۔۔ نے ۔۔۔۔

ماما نے ۔۔۔ ماما نے کیا یہ ۔۔۔۔ وہ ایسا کیسے کر سکتے ہیں میں ابھی ان سے پوچھتا ہوں ۔۔۔۔ جرار غصے سے تن فن کرتا دروازے کی طرف بڑھا ۔۔۔۔ عین اپنے درد کو بھلائے بیڈ سے اٹھ کر جرار کے سامنے جا کھڑی ہوئی ۔۔۔۔۔

پلیز ۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔ آپ ۔۔۔۔ آنٹی ۔۔۔ سے ۔۔۔ کوئی ۔۔۔۔ بات ۔۔۔۔۔ مت۔۔۔۔کریں ۔۔۔۔ عین نے آنکھوں میں آنسو اور التجا لیے اسکی طرف دیکھا ۔۔۔۔۔۔

جرار اسکو دیکھ کر نرم پڑ گیا ۔۔۔۔

نہیں کہتا کچھ میں ان سے ۔۔۔۔ چلو تم یہاں بیٹھو ۔۔۔۔ جرار نے نرمی سے اسے بیٹھ پر بیٹھایا اور ٹیوب لے کر اس کے سامنے بیٹھ گیا ۔۔۔۔

اور نرمی سے اس کے ٹیوب لگانے لگا ۔۔۔۔

اسکو تکلیف میں دیکھ کر جرار کو خود بھی تکیلف ہو رہی تھی ۔۔۔۔۔ ٹیوب سائیڈ پر رکھ کر وہ اسے اپنے سینے میں چھپا گیا تھا ۔۔۔۔

زیادہ درد ہو رہا ہے ہو تو ڈاکڑ کے پاس چلیں ۔۔۔۔۔۔ اپنے سینے سے لگی عین سے جرار نے پوچھا تھا ۔۔۔۔۔ جس پر عین نے نفی میں سر ہلایا تھا ۔۔۔۔

جرار نے پھر اس سے کچھ نہیں کہا بس اس کے پر سکون ہونے کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔۔ کتنی ہی دیر وہ اسے سینے سے لگائے بیٹھا رہا ۔۔۔۔۔

 

ماما ۔۔۔۔ آپ نے میری جان پر ظلم کیا ہے ۔۔۔۔ اس کا جواب تو آپ کو دینا ہی پڑے گا ۔۔۔۔ ابھی تو میں عین کے کہنے پر رک گیا ہوں پر صبح آپ سے ضرور بات کروں گا ۔۔۔۔ اگر آج میں نے آپ کو نا روکا تو کل تو پتا نہیں آپ عین کے ساتھ کیا کچھ کر گزریں  گی ۔۔۔۔۔

اور دل میں جیا بیگم سے بات کرنے کا عہد کر چکا تھا ۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 11 is available here to  online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں

👇👇👇



































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post