Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 10
Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 10
آپ اس شخص کے ساتھ کیا کررہی ہیں۔۔۔گھر چلیں زمل۔۔۔"
ایک ہی پل وہ اسکے سر پہنچتے اسکا ہاتھ گرفت میں لے گیا
تھا۔
"تمیز سے مریام شاہ وہ تمہاری کوئی زرخرید غلام نہیں ہے۔"
زاویار نے اسکا بازو تھاما تھا ۔
"بیوی ہے میری جو چاہے کرسکتا ہوں آپکو کوئی حق نہیں پہنچتا
ہے کہ ہمارے معمالے میں بولیں۔۔۔ 'آہ!کہہ بھی رہا ہوں تو کس کو مسٹر زاویار شاہ وکیل
ہیں نا دوسروں کے معمالے میں ناک گھسانا ہی تو انکا فیورٹ مشغلہ ہے۔۔۔"
وہ استہرائیہ انداز میں بولتے زاویار کو اشتعال دلا گیا تھا
تبھی اسکا ہاتھ اٹھا تھا اور مریام شاہ کے گریبان پہ پڑا تھا۔
نورالعین گہری نیند سے جاگتے فورا ہوش میں آتے زاویار کی
طرف لپکی تھی۔
"نہیں شاہ پلیز کیا کررہے ہیں آپ ،یہاں تماشہ بن جائے گا
اسٹوڈنٹس دیکھ رہے ہیں پلیز گھر چلیں۔"وہ اسکا مریام شاہ کے گریبان پہ پڑا
ہاتھ تھامے گاڑی کی طرف بڑھی تھی۔
"لیو می عین شاہ ،میں بھی دیکھوں یہ شخص کتنے پانی میں ہے
اگر یہ مجھے غصہ دلانا چاہتا ہے تو سن لو مریام شاہ زمل تمہارے ساتھ نہیں جائے گی
،بصد شوق تمہارا باپ تمہاری لاش یہاں سے اٹھا سکتا ہے۔"
بڑی اماں اور ثمینہ شاہ کی ساری قسمیں وعدے وہ بھلائے مریام
شاہ کے دوبدو تھا۔
"کیا غضب ہے نا اپنی والی پہلو میں ہے پھر بھی بھائی والی پہ
نظر ہے واہ زاویار شاہ کیسا لگے گا اگر میں نورالعین شاہ کا ہاتھ تھاموں؟"
مریام شاہ اسے انسٹی گیٹ کررہا تھا اور وہ ہوبھی رہا
تھا۔اسکے بےباک انداز پہ نورالعین کے چہرے کا رنگ اڑا تو زمل نے نفرت بھری نگاہوں
سے اسے دیکھا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Itni short atleast 50 pages tu kr dia kry ...Blackmailer see writer 😘
ReplyDeleteCan you know about next episode.... 12.... Plz send me
Delete