Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 14

Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 14

Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 14

Novel : Hub 
Writer Name : Binte Masood
Category : Kitab Nagri Special

باہر کیا کہاں تم نے ۔ کمرے میں اتے داود نے مرر کے اگے کھڑی زبور سے کہا جس پر زبور نے ناسمجھی سے مرر سے ہی داود کو دیکھا ۔

میں نے کیا کہا شاہ۔

سریسلی مسسز داود عالم شاہ۔

مجھے سچ میں نہیں پتہ اپ کس بارے میں بول رہے ہو۔ زبور نے اپنے بیگ کی زپ بند کرتے ہوئے کہا اور رخ موڑتی داود کو دیکھنے لگی ۔ جو اج بلیو پینٹ کوٹ میں تھا۔

تم نے ٹن سے کہا کہ تم اس قابل ہو کہ میرا منہ بند کر سکو۔

ہاہاہاہاہاہا مزاق تھا شاہ۔ ٹن کو ہنسانے کے لیے وہ بہت شرمندہ  تھا اس بات پر جس میں اسکا کوئ دخل نہیں تھا ۔

لیکن میں اس کو سریس لے گیا ہوں ۔ میں دیکھنا چاہتا ہوں کیسے تم میرا منہ بند کرتی ہو۔ داود نے زبور کے پاس ہوتے ہوئے کہا ۔ جس پر زبور ایک قدم پیچھے ہوی مگر داود نے زبور کی کمر میں ہاتھ ڈالا اور اس کو اپنے پاس کیا ۔

ٹن۔۔۔ شششرمندہ تھا ۔۔۔۔ بسس اسسی وجہ سے۔ زبور اٹکتے ہوے بولی ۔

I wanna see that how my wife keep me shut.

میں دیکھنا چاہتا ہوں کیسے میری بیوی میرا منہ کرتی ہے۔

شاہ۔۔۔ پلیز۔  زبور منماتے ہوے بولی۔ دل کی دھڑکنیں تیز سسے  تیز ہوتی جا رہی تھی ۔

No I wanna see

 جذب کے عالم میں داود نے زبور کو پاس کرتے ہوئے کہا جبکہ زبور داود کے اگے بھیگی بلی بنتے اپنی انکھیں موند گی۔ جس کو دیکھا کر داود مسکرا گیا۔

بس اتنی ہمت ہے۔۔۔۔ میری بولتی بند کروانے والی خود منہ اور انکھیں بند کیے ہوے میری باہوں میں کھڑی ہے۔ داود نے زبور کے کان میں کہہ کر زبور سے الگ ہوا۔ جس پر زبور نے ماتھے پر بل لیے داود کو دیکھا پھر بولی

It that a challenge for me Mr shah?

Yaaa it is۔۔۔

  Than I accpect it.

 زبور نے فورا سے کہا جس پر داود مسکرا کر زبور سے بولا

Sounds good Mrs shah۔

What would I have done to prove you.

One kiss on my lips.

داود کی بات سن کر زبور کے کانوں سے دھواں نکلا۔ شرم سے لال ہوتی زبور اپنا سر جھکا گی ۔

Hyyy do it.

 داود نے زبور کے کان کے پاس کہا جس سے زبور سمٹ گی۔

مت کریں شاہ۔ کانپتی آواز میں زبور بولی۔

کرنا تو پڑے گا کیونکہ تم نے چیلنج لیا ہے۔ داود نے جیسے زبور کو تنگ کرنے کی تھانی۔

میں ۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔

ہاں ۔۔۔۔ اپ۔۔۔۔ ہی۔۔۔۔۔ داود زبور کے لہجے میں بولا جو اپنا سر تھوڑی سے لگاے داود کی نظروں سے بچ رہی ہوں۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 14 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Zaberdast zaberdast super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Kia tareef Karu Sachi alfaz nai please next episode jaldi please

    ReplyDelete
    Replies
    1. Zabardast alfaaz nhi hai yaar plz jald se jald update karti raha kare..

      Delete
Previous Post Next Post