Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 14
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 14
باہر کیا کہاں تم نے ۔
کمرے میں اتے داود نے مرر کے اگے کھڑی زبور سے کہا جس پر زبور نے ناسمجھی سے مرر
سے ہی داود کو دیکھا ۔
میں نے کیا کہا شاہ۔
سریسلی مسسز داود عالم
شاہ۔
مجھے سچ میں نہیں پتہ اپ
کس بارے میں بول رہے ہو۔ زبور نے اپنے بیگ کی زپ بند کرتے ہوئے کہا اور رخ موڑتی
داود کو دیکھنے لگی ۔ جو اج بلیو پینٹ کوٹ میں تھا۔
تم نے ٹن سے کہا کہ تم اس
قابل ہو کہ میرا منہ بند کر سکو۔
ہاہاہاہاہاہا مزاق تھا
شاہ۔ ٹن کو ہنسانے کے لیے وہ بہت شرمندہ
تھا اس بات پر جس میں اسکا کوئ دخل نہیں تھا ۔
لیکن میں اس کو سریس لے
گیا ہوں ۔ میں دیکھنا چاہتا ہوں کیسے تم میرا منہ بند کرتی ہو۔ داود نے زبور کے
پاس ہوتے ہوئے کہا ۔ جس پر زبور ایک قدم پیچھے ہوی مگر داود نے زبور کی کمر میں
ہاتھ ڈالا اور اس کو اپنے پاس کیا ۔
ٹن۔۔۔ شششرمندہ تھا ۔۔۔۔
بسس اسسی وجہ سے۔ زبور اٹکتے ہوے بولی ۔
I wanna see that how my
wife keep me shut.
میں دیکھنا چاہتا ہوں
کیسے میری بیوی میرا منہ کرتی ہے۔
شاہ۔۔۔ پلیز۔ زبور منماتے ہوے بولی۔ دل کی دھڑکنیں تیز
سسے تیز ہوتی جا رہی تھی ۔
No I wanna see
جذب کے عالم میں داود نے زبور کو پاس کرتے ہوئے کہا جبکہ
زبور داود کے اگے بھیگی بلی بنتے اپنی انکھیں موند گی۔ جس کو دیکھا کر داود مسکرا
گیا۔
بس اتنی ہمت ہے۔۔۔۔ میری
بولتی بند کروانے والی خود منہ اور انکھیں بند کیے ہوے میری باہوں میں کھڑی ہے۔
داود نے زبور کے کان میں کہہ کر زبور سے الگ ہوا۔ جس پر زبور نے ماتھے پر بل لیے
داود کو دیکھا پھر بولی
It that a challenge for
me Mr shah?
Yaaa it is۔۔۔
Than I accpect it.
زبور نے فورا سے کہا جس پر داود مسکرا کر زبور سے بولا
Sounds good
Mrs shah۔
What would I
have done to prove you.
One kiss on
my lips.
داود کی بات سن کر زبور
کے کانوں سے دھواں نکلا۔ شرم سے لال ہوتی زبور اپنا سر جھکا گی ۔
Hyyy do it.
داود نے زبور کے کان کے پاس کہا جس سے زبور سمٹ گی۔
مت کریں شاہ۔ کانپتی آواز
میں زبور بولی۔
کرنا تو پڑے گا کیونکہ تم
نے چیلنج لیا ہے۔ داود نے جیسے زبور کو تنگ کرنے کی تھانی۔
میں ۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔
ہاں ۔۔۔۔ اپ۔۔۔۔ ہی۔۔۔۔۔
داود زبور کے لہجے میں بولا جو اپنا سر تھوڑی سے لگاے داود کی نظروں سے بچ رہی
ہوں۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Zaberdast zaberdast super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Kia tareef Karu Sachi alfaz nai please next episode jaldi please
ReplyDeleteZabardast alfaaz nhi hai yaar plz jald se jald update karti raha kare..
Delete