Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 11
Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 11
"نہیں بازل، ان کتوں کو شکار کی بو دینی ہوگی ہمیں، میں انہیں
وہ بو دوں گا تب تک تم آسانی سے بارڈر کراس کر جاؤ گے " اگر وہ دونوں ایک ساتھ
رہتے تو انہیں ڈھونڈھتے انڈین آرمی ان تک پہنچ جاتی لیکن اگر شاز ان کا دھیان بھٹکا
پاتا تو بازل آسانی سے نکل سکتا تھا۔
"بکواس مت کرو شاز میں ہرگز تمہیں ایسی
کوئی حرکت کرنے نہیں دوں گا، اس سب میں تم پھنس سکتے ہو، پکڑے جاسکتے ہو اور یہ میں
ہونے نہیں دوں گا" بازل جانتا تھا وہ ہر بار اسے مشکل سے بچانے کو خود مشکل میں
پڑ جاتا تھا۔
"میں جتنا کہہ رہا ہوں اتنا کرو بازل، تم اسی راستے جاؤ گے اینڈ اٹس این آرڈر" ان کے پاس وقت نہیں تھا سو شاز نے زرا سختی سے حکم دیا۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Offff Kia tareef Karu Shaz is best carcter my hero please please please 🙏 next episode jaldi please
ReplyDeleteZabardast
ReplyDelete