Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 12

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 12

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 12

Novel : Jab Jiwan Raat Andheri Ho 
Writer Name : Noor E Arooj
Category : Kitab Nagri Special

"دل، یہاں کیوں بیٹھی ہیں آپ؟ جانتی ہیں ناں اتنی ٹھنڈ میں آپ کی طبیعت خراب ہوسکتی ہے" وہ تن فن کرتا اس کے سر پر پہنچا تھا مگر عنادل نے جواب دینا دور اس کی سمت دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا تھا۔

"ہم آپ سے بات کر رہے ہیں دلِ ابان" ابان اسے خاموش پاکر دونوں ہاتھ اس کے اطراف میں کرسی پر رکھتے جھکا۔

"پہلی بات، مجھے اس فضول نام سے مخاطب کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور دوسری میں اس کمرے میں نہیں جاؤں گی چاہے کچھ بھی ہوجائے" دونوں بازو اس کے سینے پر رکھتے اسے دور دھکیلا۔

"یہ سب لڑائی ہم روم میں جاکر بھی کر سکتے ہیں زندگی مگر فلحال آپ کو اس ٹھنڈ میں سے اندر جانا ہوگا" ابان اس کی حرکت کو نظر انداز کرتے پھر محبت سے بولا۔

"کہا ناں نہیں جاؤں گی تو مطلب نہیں جاؤں گی" وہ بھی ضد کی پکی تھی۔

"اوکے ایز یو وش" کندھے اچکا کر کہتے وہ آرام سے اسے دونوں بازوں میں اٹھا چکا تھا جبکہ عنادل اس کی اچانک حرکت پر ساکت سی رہ گئی۔

"ابان خان، چھوڑیں مجھے کیا فضول حرکت ہے یہ؟" رات کے پہر اس کی اس درجہ قربت پر عنادل کی سانس رک رہی تھی اس پر اسی کمرے میں اس پہر جانے کا سوچ کر دل عجیب ہورہا تھا۔

"ہم جانتے ہیں دل ہم نے بہت سے گناہ کیے ہیں جن میں سرِ فہرست آپ کا دل توڑنے کا گناہ ہے جس پر ہم تب تک معافی مانگتے رہیں گے جب تک آپ ہمیں معاف نہیں کر دیتیں، ہم نے ایک بار پہلے آپ پر جبراً تسلط جما کر جو گناہ کیا وہ دوبارہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے" اسے کمرے میں لاکر بیڈ پر بیٹھاتے وہ شرمندہ سا اس کے دونوں ہاتھ تھامتے بولا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Episode 12 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Thanks thanks thanks so much jaldi episode ke liye offff Kia tareef Karu Sachi alfaz nai zaberdast super 🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️ please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  2. episode zabrdast te amazing lajawab minha or shaz 💝💕💖 sach mey shaz jesa humsafar bht kam milta hey 💕 baki ana dill or aban khan 💖💖sach mey episode outstanding te is key her kirdar lajawab hey

    ReplyDelete
Previous Post Next Post