Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 7

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 7

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 7

Novel : Shiddat E Talab 
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special

وہ دونوں خوش گپیوں میں مصروف تھے۔۔۔۔باسط نے ہاتھ کی مٹھیاں بھینچی اور انہیں دیکھنے لگا۔

رباب کا ہاتھ فاحد کے کندھے پر دیکھتے اس نے شعلہ بار نگاہوں سے اسے دیکھا اور نمبر ملاتے فون کان سے لگایا۔

اگلے پانچ منٹ بعد گراؤنڈ فلور پر جانے والی لفٹ بند ہو جانی چاہئے۔

وہ اس کے پیچھے گیا جہاں وہ دونوں لفٹ میں جا رہے تھے اس نے فاحد کا کندھا تھپتھپایا تو اس نے پیچھے مُڑ کر دیکھا رباب چونکے آگے تھی اس لیے کچھ دیکھ نہ پائی۔

جی ۔۔۔۔۔

"میری بیوی سے دور رہو فاحد۔۔۔۔"

"یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اور جاؤ مجھے اپنی بیوی سے کچھ بات کرنی ہے۔۔۔"بنا اس کی بات سنے وہ اس کے پیچھے لفٹ میں داخل ہوا اور فوراً گراؤنڈ فلور کا بٹن دبایا۔

وہ جو فون چیک کر رہی تھی اس نے مسکرا کر اوپر دیکھا اپنے سامنے موجود شخص کو دیکھتے اس کی مسکراہٹ تھمی۔

"تم ۔۔۔۔۔؟"

"کیوں اب اس تھوڑے سے عرصے میں یہ بھی بھول گئی ہو کہ تم شادی شدہ ہو اور ایک عدد شوہر ہے تمہارا" باسط نے ایک قدم اس کی طرف لیتے کہا۔

"مجھے کوئی بات نہیں کرنی۔۔۔اور فاحد کہاں ہے تم اندر کیسے آئے۔۔؟"

"ابھی میں موجود ہوں مجھ سے بات کرو" اس کا فون ہاتھ سے لیتے لفٹ کی دیوار پر مارتے دھاڑا۔

"تمہارا دماغ خراب ہے وہ چیخی ۔۔۔۔"اور جھٹکے سے لفٹ رکتے محسوس کر اس نے بے یقنینی سے یہاں وہاں دیکھا۔

"یہ۔۔۔۔"

"یہ۔۔۔کیوں رُک گئی۔۔۔؟"

"وہ شخص تمہارے ساتھ کیا کر رہا تھا ۔۔۔؟"

"تم سے مطلب۔۔۔"

"مسٹر باسط ضیاء اپنے کام سے کام رکھو" اس نے اس کے سینے پر ہاتھ رکھتے دھکا دینے والے انداز میں کہا جو اس کے نزدیک آیا تھا۔

"مت بھولو کہ اب بھی میرے نکاح میں ہو"۔۔۔۔۔باسط نے اس کی کلائی کو مروڑتے اس کی قمر سے لگایا۔

"دور رہو۔۔۔۔۔"رباب نے اسے دیکھتے کہا باسط نے اسے دیکھا جس کی آنکھوں کے نیچے ہلکے تھے اب اور وہ کافی کمزور بھی ہو گئی تھی پہلے سے۔

"مجھ سے دوری کا کافی صدمہ لیا ہے تم نے۔۔۔"اس کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے وہ مسکرایا۔

"تمہاری غلط فہمی ہے۔۔۔میں خوش ہوں کہ وقت پر ایسے شخص سے میرا پیچھا چھوٹ گیا جس کا دل ہی میلا ہے ۔۔۔۔۔"

باسط نے اس کا چہرہ تھامتے اسے پیچھے لفٹ کی دیوار سے لگایا۔۔۔۔

"تمیز سے بات کرو رباب۔۔۔۔۔"

"کس رشتے سے۔۔۔۔کیا میں تمہیں جانتی ہوں۔۔۔؟"وہ تلخی سے بولی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 7 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

5 Comments

  1. Wahoo super 🌹🌹❤️❤️❤️❤️ Kia tareef Karu Sachi alfaz nai please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  2. WOWWWWWWW KAMAL

    ReplyDelete
  3. epic as always🙌

    ReplyDelete
  4. novel ki episode e open nai hu esy ap jesy pehly post krti thi us tra post main kya problem thi😠😤🤯😡

    ReplyDelete
  5. jaldi kr dia krain upload episode kya faida agr parhny ka charm hi khatam hu jaye 😤😖

    ReplyDelete
Previous Post Next Post