Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 10
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 10
"کیا آپ کو حزام داؤد ولد
بہزاد داؤد بطور شریکِ حیات اپنے نکاح میں قبول ہیں؟"
حزام ساکت نگاہوں سے میز
کو تَکتا اُسکے جواب کا منتظر تھا۔
حر کی خاموشی پر جاذب نے
سوالیہ نگاہوں سے اُبان کی طرف دیکھا۔
"کیا آپ کو حزام داؤد اپنے
نکاح میں قبول ہیں؟"
"نہیں۔۔۔"
حزام نے حیرت سے گردن
گھمائی
حر کی پشت پر استادہ صبیح
نے حر کے کندھے پر دباؤ ڈالا تھا۔
کمرے میں یکدم محسوس کی
جانے والی خاموشی چھائی تھی۔
"آپ ۔۔۔حزام نے کچھ بولنے
کی کوشش کی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Pura novel kab complete hoga
ReplyDelete