Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 18-19

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 18-19

Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 18-19

Novel Name : Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) 
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"مجھے اس طرح مت دیکھو اپنے ہوش کھو بیٹھوں گا ۔۔۔۔بہت دھیمے اور سحر انگیز لہجے میں اس نے کہا تھا اس نے یکدم نظریں جھکائیں ۔۔۔اسکے دل کی دنیا پل بھر میں زیر و زبر ہوگئی ۔۔۔۔ اسکی پاکٹ میں موجود موبائل ہر تھوڑی دیر میں بار بار وائبریٹ ہورہا تھا،پہلے وہ اگنور کرتا رہا تھا مگر اب جب وائبریشن مسلسل ہونے لگی تب اس نے فون نکال کر کال ریسیو کی ، دوسری جانب سے واثق نے جو بتایا اس پر براق لب بھینچتا بمشکل اپنے تاثرات نارمل رکھ رہا تھا ۔۔۔۔ "میں دس منٹ میں آرہا ہوں۔۔" کہہ کر کال کٹ کرتا وہ ایک نظر ہیر کو دیکھ بولا، "جتنے لمحے مجھے میسر ہوں گے انہیں تمہاری سنگت میں گزار کر حسین تر بنانا چاہتا ہوں ۔۔۔۔ اس نے اپنی پوروں سے اسکا گال سہلاتے ہوئے بوجھل آواز میں کہا ۔۔۔۔۔ "تم سوجانا۔۔۔مجھے تھوڑی دیر ہو جائے گی۔۔" وہ جانے لگا تھا مگر تبھی ہیر نے بلا اختیار اس کا ہاتھ پکڑ لیا تھا ،غلافی آنکھوں میں پریشانی دیکھ وہ رکا، "میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کے زندگی میں کبھی کسی کی محبت میرے قدموں کی زنجیر بن جائے گی " "میں محبت کو فضولیات قرار دیتا تھا اندازہ نہیں تھا کے یوں تمہاری معصومیت کا اسیر ہوجاوں گا... " اسکا فسوں خیز لجہہ اسکی سماعتوں میں رس گھول رہا تھا ۔ "ہیر ۔۔۔۔!!! "کیسا جادو کیا ہے تم نے مجھ پر جو تمہارے سوا کچھ سجھائی نہیں دے رہا " وہ اسکے چہرے پر جھولتی ہوئی لٹ کو ہولے سے پھونک مار کر مزید جھلاتے ہوئے ذومعنی انداز میں بولا ۔ وہ بوکھلا کر دو قدم پیچھے ہوئی تھی ۔ براق زور سے کھکھلا کر ہنس دیا ۔۔۔۔ وہ خجل سی ہوگئی ۔۔۔اور کمرے سے باہر نکلنے لگی ۔۔۔ "کچھ کام ہے۔۔۔کوشش کروں گا جلد آنے کی۔۔" اس کا گال تھپتھپاتا وہ ہیر کی آنکھوں میں امڈتے سوال کا جواب نرمی سے دیتا پلٹا،اب تاثرات بدل کر چٹان مانند سخت ہوئے جبکہ کشادہ پیشانی شکنوں سے بھری تھی


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dharak (Suno Na Sange Mar Mar Season 2) By Hina Asad Episode 18-19 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

Suno Na Sange MarMar Complete Novel Link

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇






















































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





 3-4 Episode Link

 3-4 Episode Link









ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

5 Comments

  1. Mind-blowing epi bohat zabardast.and thank you so much long epi KY liye loved it ❤️💕🍀

    ReplyDelete
  2. Bohat Kamal.bahtreen ❤️💕🍀

    ReplyDelete
  3. Zabardast ❤️

    ReplyDelete
Previous Post Next Post