Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 14
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 14
"نہیں۔۔مجھ۔۔مجھے شمس
کے۔۔پاس جانا ہے۔۔مجھ۔۔مجھے ان کے گھر جانا ہے۔۔"ہاتھوں سے کنولہ کھینچتی
لڑکھڑاتی ہوئی باہر کی جانب بڑھ گئی۔ان تینوں نے بےبسی کے عالم میں ایک دوسرے کو
دیکھا تھا اور اسکے پیچھے قدم بڑھا گئے۔
"مجھ۔۔مجھے۔۔ان۔۔کے۔۔گھر۔۔جانا
ہے۔۔وہ۔۔وہ میرا انتظار۔۔"وہ بس پاگلوں کی طرح چلتی چلی جارہی تھی۔یشار نے
تیزی سے پکڑ کر روکا۔
"کہاں جارہی ہو
مالا۔۔"کشمالہ نے ایک جھٹکے سے اپنے ہاتھ چھڑائے۔۔
"شمس۔۔شمس کے پاس۔۔میں
جانتی ہوں۔۔آپ شروع سے ان کے خلاف ہیں۔۔اسی لیے جانے نہیں دے رہے۔۔میں۔۔ماما۔۔شمس
کے پاس چلیں پلیز۔۔"سمانہ بیگم نے ایک نظر یشار کو دیکھا۔اسکے چہرے پر بھی
اذیت رقم تھی۔انہیں سمجھاتا سر اثبات میں ہلا گیا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇