Survivor Novel By Ujala Khan Episode 16

Survivor Novel By Ujala Khan Episode 16

Survivor Novel By Ujala Khan Episode 16

Novel Name : Survivor 
Writer Name: Ujala Khan
Category : LATEST COMPLETE NOVEL,Suspense, Dark Romance, Murder-Based Revenge, Mystery, Social Issues
Base: Murder by accident, trauma, revenge, and love complications
Novel status : Episodic

"یا تو مجھے معاف کر دو یا پھر میری جان لے لو… میں اس تکلیف سے مر جاؤں گا، رُومان…" وہ بلک بلک کر تکلیف سے رو رہا تھا۔ رُومان نے اپنی زندگی میں کسی مرد کو اس طرح روتے ہوئے نہیں دیکھا تھا۔

"میں تمہیں اور اپنی اولاد کو کھونا نہیں چاہتا… میری زندگی کا اب اور کوئی مقصد نہیں رہا، رُومان۔ تمہیں اس طرح تکلیف میں دیکھ کر میرا دل کٹ رہا ہے…" اُس کی آواز دھڑکنوں میں ڈوبی ہوئی تھی۔ رافع صرف بولتا رہا اور رُومان حیران سی خاموش تھی۔

اس کے بعد رافع نے آہستگی سے اپنا سر اٹھایا اور رُومان کی آنکھوں میں دیکھا۔ وہ ویسی ہی سیدھی کھڑی تھی، خاموش، بے حس۔

"میرے ساتھ چلو، رُومان… میں تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاوں گا،…" اُس کی آنکھوں سے آنسو اب بھی جاری تھے۔

اب اُس نے رُومان کو دونوں بازوؤں سے مضبوطی سے پکڑ لیا۔ رُومان کی آنکھوں میں دکھ تھا مگر وہ خود بالکل بے حس تھی۔

"کچھ بولو، رُومان…" وہ پہلی بار خاموشی سے تنگ ہوا۔

"رُومان؟" اُس نے دوبارہ ہلایا۔ رُومان رافع کو دیکھ رہی تھی مگر بلکل غیر محسوس سی کھڑی تھی۔



Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Survivor Novel By Ujala Khan Episode 16 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback


Follow Our Whatsapp Channel FoR Latest Novel Update         👇👇👇👇
  

Follow Us On Instagram                    👇👇👇👇 


Follow Us On Instagram Tiktok


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
































FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

Previous Post Next Post