Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 10

Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 10

Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 10

Novel Name : Jazwa Ka Amin 
Writer Name : S Merwa Mirza
Category : Kitab Nagri Special

سنیک:-

"آپ روئیں تو مت، میری طرف دیکھیں" آمن اسکی بری طرح انگلیاں مڑورنے پر اسکا ہاتھ پکڑے ہلکا سا اپنی سمت کیے یہ کہہ کر بھی ظالم لگا اور جذوہ نے بھیگی پلکوں کا جھالر اٹھائے ظالم سی شاکی نگاہ ڈالی۔

"باخدا آپ مجھے مار دیں گی جذوہ" آمن اسکی سبز آنکھوں میں امڈتے سمندر سے خوف کھاتا بوکھلا کر جو بڑبڑا اٹھا اس پر جذوہ نے بیقراری سے آمن کے ہونٹوں پر اپنی ہتھیلی رکھی۔

آمن نے اسکی اس حرکت پر آج اپنے دل کو دھڑکتا محسوس کیا، یہ رات آمن پر وہ انکشاف کر گئی تھی جسے سوچ کر آمن الجھ کر رہ گیا تھا۔

"اللہ نہ کرے آمن، خدارا ایسا مت کہیں۔ آپ نے مجھے قبول کیا ہے ناں، میں تو سمجھ رہی تھی جذوہ قبول ہو گئی ہے۔ جذوہ تو آپکا آئینہ ہے، آپ بھی رحم کرنے پر جتائیں گے تو آپکا نہیں جذوہ کا زندگی پر حق ختم ہو جائے گا" جذوہ کی بھرائی آنکھیں اپنے حق کو مانگنے پر بھی چھلک پڑیں، آمن کو لگا اسے اپنے سفاک لفظ ایک بار پھر واپس لے لینے چاہیں۔

وہ اپنی ہتھیلئ کی پشت سے جذوہ کی آنسووں سے تر گال سہلائے ماتھے پر اپنے ہونٹ جوڑے معذرت بھی اپنی طرز کی شاہانہ کر رہا تھا۔

"مجھے سکون کی عادت نہیں ہے تبھی اس بے وقت سرزد ہوتے مختصر نشاط انگیر اعمال کے وہشت ناک نتائج سے گریزاں ہوں۔ آپ بہت معصوم ہیں جذوہ، بہت کھری اور خالص۔۔۔۔۔" آمن کا انداز آزردگی سے بھرا تھا تبھی تو جذوہ سمجھ نہ پائی کہ آمن آخر کہہ کیا رہا ہے۔

"اور آپ نہ محبوب اچھے ہیں نہ شوہر" جذوہ کا انداز معصومیت سے بھرا اور الزام لگانے سا تھا اور خود جذوہ کو امید نہ تھئ کہ وہ آمن کے ہونٹوں پر مدت بعد آتی مسکان دیکھ سکے گی۔

"مجھے دے دیں" جذوہ بے تابی سے اسکے ہونٹوں کو دیکھتی آنکھوں میں جھانکی جس پر آمن نے مسکان معدوم کیے جذوہ کو حیرت سے دیکھا جیسے پوچھ رہا ہو کیا۔

"کیا؟" آمن کا استفسار معصومانہ تھا۔

"اپنی کوہ نور سی مسکراہٹ" جذوہ کی سبز آنکھیں آمن کو پرسکون کرتی تھیں اس میں شک نہ تھا، مگر خود جذوہ کا آمن کی دھڑکن بڑھا کر پورے حق سے سانسوں پر اجارہ جما لینا آمن کی ہر تھکن مٹا دیتا تھا۔

بے ساختہ آمن کے ہاتھ کی پکڑ جذوہ کی کمر میں مضبوط ہوئی۔

اس سرور آگیں لمحے نے دونوں کو خوشی دی تھی

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

1st Episode link

2nd Episode Link

3rd Episode Link

4th Episode Link

5th Episode link




ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Ufff mein kya kahun
    Itna aalaw 👌🏻👌🏻 novel I've no words to describe the beauty of this novel
    You're brilliant writer ☺️☺️
    Words selection is just so good ☺️😃
    I'm glad that I'm reading your novel this is my first time to read your novel 😄😊
    Marwa yr ♥️♥️♥️♥️
    Hats off to you 🥰🥰🥰

    ReplyDelete
Previous Post Next Post