Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 14

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 14

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 14

Novel Name : Ahl E Junoon
Writer Name : Kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"مجھے دکھ ہورہا ہے تم پر اور اس شخص پر جس نے تمہارا انتخاب کیا۔۔ڈرو اس دن سے جب تمہاری حقیقت ان لوگوں کے سامنے آئے گی۔۔پھر کیا کرو گی۔۔یہ فیملی خیرات میں بھی کچھ نہیں دے گی تب تمہیں"اغمازہ ملامت بھرے انداز میں بولی تھی۔علیشہ نے ایک تمسخرانہ نگاہ اس پر ڈالی۔
"
ابھی تو تم ڈرو اپنے حالات سے اغمازہ بی بی۔۔کیونکہ ہاسپٹل میں تمہاری ماں پڑی ہے۔۔اور رہی بات حقیقت سامنے آنے کی تو وہ کون لائے گا۔۔تم۔۔؟"اس کے زہریلے الفاظ اغمازہ کے دل میں کسی تیر کی طرح لگے تھے۔
"
ہاں بولو۔۔۔تم بتاؤ گی جس کے کردار پر ہر دوسرے دن انگلیاں اٹھیں۔۔تمہارا کون یقین کرے گا۔۔ثبوت ہی کیا ہے تمہارے پاس۔۔۔"تفاخر سے مسکراتی آئینے میں دوبارہ اپنا جائزہ لینے لگی۔اغمازہ کو آج اس لڑکی سے شدید نفرت محسوس ہوئی تھی۔اسے اپنے کیے کا پچھتاوا بھی نہ تھا۔۔۔؟کیا اللہ کسی عورت کا دل بھی اتنا پتھر بنا سکتا تھا۔وہ دکھ سے سوچتی خاموشی سے کمرے کے دروازے کی جانب بڑھ گئی مگر اس سے پہلے کہ وہ دروازہ کھولتی کوئی آندھی طوفان کی طرح دروازہ کھولتا کمرے میں داخل ہوا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 14  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





























 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

Previous Post Next Post