Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 13

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 13

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 13

Novel : Ruswa E Zamana 
Writer Name : Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"کھا کیوں نہیں رہی؟" وہ اسے ساکت دیکھ کر بولا۔ اس کے موڈ کی تبدیلی وہ محسوس کر رہا تھا۔

"بس... " اس نے کہتے ہوےُ پلیٹ پرے کر دی۔

"ابھی تو کہہ رہی تھی بھوک لگی ہے اب اتنے سے بس؟" وہ خفگی سے بولا۔

"جی... اور جب آپ کا بچہ آ جاےُ گا نہ اس دنیا میں تب آ جانا آپ۔" وہ پیچھے ہوتی خفا خفا سی کہتی تکیے سے ٹیک لگانے لگی۔ زوریز کے لب اس کی ناراضگی پر مسکرا اٹھے۔ "اچھا تو مجھ سے ناراض ہو گئی ہو؟" وہ آگے ہوتا اس کا ہاتھ پکڑتا ہوا بولا۔ شاید وہ پہلی بار یوں اپنی ناراضگی کا برملا اظہار کر رہی تھی۔

"مجھے کیا حق آپ سے ناراض ہونے کا؟" اس کی نگاہیں بیڈ شیٹ پر تھیں۔

"کس نے کہا ایسا؟" وہ اس کی انگلیوں میں اپنی انگلیاں پھنساتا ہوا بولا۔ دھیان سارا ہاتھوں پر تھا۔

"آپ نے کہا اور کس نے کہنا؟" وہ منہ بنا کر کہتی اسے دیکھنے لگی۔

"اچھا سوری... اگر میں نے ایسا کہا تھا۔ تمہیں ناراض ہونے کا پورا حق ہے۔" وہ اپنی گرے آنکھیں اٹھاتا اس کی سیاہ آنکھوں میں جھانکنے لگا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 13 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post