Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 12

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 12

Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 12

Novel : Ararat
Writer Name : Kiran Aftab
Category :Kitab Nagri Special

"ڈرائیور اپنا فون دو۔۔۔" اُسنے مزید وقت ضائع کیئے بغیر کہا اور جھٹ سے احتشام ملک کا نمبر ڈائل کرنا چاہا۔

گولیوں کی آواز ایک بار پھر بہت قریب سے سنائی دی تو گارڈ نے شیشہ نیچے کرکے سامنے سے آتی گاڑی کے تین ٹائر پر فائر کیا گاڑی کی رفتار بےترتیب ہوئی تین چار لوگوں کے ایک ساتھ فائر کرنے پر گولی گارڈ کی کنپٹی پر جا لگی

خون کا فوارا چھوٹا کچھ قطرے حر کے چہرے پر گرے۔

ڈرائیور یکدم حواس بختہ ہوا تو سٹیرنگ پر اُسکی گرفت متزلزل ہوئی۔

وہ چند سیکنڈ کے لئے کچھ بول نہیں سکی تھی نہ اُسے کوئی ہدایت دے سکی۔

پھر سائیں سائیں کرتے روڈ پر فائر کی آواز گونجی ایک اور گولی چلی

ڈرائیور موو ۔۔۔ اب کے وہ حلق کے بل چلائی تھی۔

ڈرائیور کو گولی لگی تھی۔

ڈرائیور۔۔۔۔

اُسنے آگے ہو کر اسٹیرنگ سمبھالنا چاہا۔۔پھر ایک اور گولی چلی

اور پھر اُسکی آواز یکدم گھٹ گئی۔وہ اسٹرنگ کو تھام نہیں سکی تھی.


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ararat Romantic Novel By Kiran Aftab Episode 12 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇














































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

1 Comments

  1. Zaberdast novel super 🌹🌹🌹❤️💖💕😘😘😘😘 shiddat se intazar hai next episode jaldi please

    ReplyDelete