Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Last Episode

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Last Episode

Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Last Episode

Novel : Jab Jiwan Raat Andheri Ho 
Writer Name : Noor E Arooj
Category : Kitab Nagri Special

"ب۔۔۔بدتمیز ہیں آپ میجر" بامشکل بولی تو وہ قہقہ لگا گیا۔

"ابھی تو بدتمیزیاں شروع کی ہیں میری جان، ابھی سے بدتمیز کا لقب دے دیا آپ نے مجھے؟" ایک بار پھر شرارت کرتے ہنسا تو عروش روہانسی ہوگئی۔

"کیا ہوگیا یار؟ رو کیوں رہی ہیں؟" اس کی آنکھیں نم دیکھ کر بازل سنجیدہ ہوا۔

"خود تو سارا کچھ کہہ دیا ہے میرے دل کی بات سنی بھی نہیں اور اپنی منمانیاں کر رہے ہیں" بچوں کی طرح شکایت کی تو وہ ہنس دیا۔

"اوہ سوری، کیا کروں آپ کا یہ دلکش روپ دیکھ کر صبر نہیں کر پارہا خیر اب کچھ نہیں کروں گا بتائیں اپنا حالِ دل" پتا نہیں وہ سنجیدہ تھا یا مزاق کر رہا تھا۔

"میں نہیں بتا رہی اب" منہ بنا کر اس سے بچنا چاہا جب وہ کھینچ کر اسے حصار میں لے گیا۔

"ایسے کیسے ڈاکٹر؟ اتنی آسانی سے معافی ہرگز نہیں ملنے والی آج آپ کو، آج تو آپ کو اظہار کرنا ہی ہوگا" اسے اپنے پہلو میں گرائے وہ باضد ہوا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Jab Jiwan Raat Andheri Ho Novel By Noor E Arooj Last Episode is available here to  online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post