Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 11

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 11

Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 11

Novel : Mah E Zaad
Writer Name : Mahnoor Shehzad
Category :Kitab Nagri Special

"بزنس پارٹی ہے تمہیں ساتھ چلنا ہے"

زاد اسے دیکھتے ہوئے نارمل انداز میں کہنے لگا ماہویرا نے اسے دیکھا

"مجھے کوئی انٹرسٹ نہیں"

ماہویرا اسے صاف لفظوں میں کہنے لگی جس پر زاد اسے دیکھنے لگ گیا

"تم سے پوچھا نہیں بتایا ہے کہ جانا ہے"

زاد اسے صاف کہنے لگا ماہویرا نے اسے دیکھا جو اسے گھور کر دیکھ رہا تھا

"مجھے نہیں ماننی آپ کی بات سمجھے یہ آنکھیں بھی دیکھا دے میں ڈرن"

وہ اسے دیکھتے ہوئے ہمت سے بولنے لگی جب اس کے قدم اپنے جانب بڑھتے دیکھ اسکی زبان کو تالا لگا اور وہ پیچھے کی قدم بڑھانے لگی

پیچھے کی جانب قدم بڑھاتے بڑھاتے وہ دیوار سے جا لگی زاد نے دیوار پر ہاتھ رکھا چہرہ اس کے چہرے کے قریب کیا

 

"کیا بول رہی تھی"

ماہویرا کے چہرے پر آئی شرارتی لٹھ کو اپنی انگلی میں لیے سنجیدگی سے پوچھنے لگا  ماہویرا سانس روک کر اسے دیکھنے لگی

"کک۔۔۔کچھ۔۔نہیں"

وہ گھبراتے ڈرتے ہوئے کانپتے لبوں سے بولی وہ اس کی حالت سے محفوظ ہوا تھا

"میری بات نہیں مانو گی"

وہ لہجے میں سرد پن لیے اس کی لٹھ کو تھوڑا کھینچ کر پوچھنے لگا ماہویرا کو تکلیف ہوئی

"مممانو گی"

نم آنکھوں سے نظریں. جھکائے اسے کہنے لگی زاد نے اپنے ہونٹوں اس کے کان کے قریب کیے اس کے اس قدر قریب آنے سے وہ بےبس ہوتی آنکھیں میچ گئی

"آرام سے بات مان لیا کرو ماہ ورنہ مجھے منوانی آتی ہے"

کان کے قریب گھمبیر اواز میں اسے کہتے ساتھ اسکی اس کی لو کو چومتا پیچھے ہوا اور وارڈروب کی جانب بڑھ گیا

"برے ہیں آپ "

وہ اس کی پشت کو نم آنکھوں سے دیکھتی خفگی سے بولی اس نے مڑ کر اسے دیکھا

"بہت زیادہ"

چہرے پر محظوظ مسکراہٹ سجائے اسے بولا اور ماہویرا اسے دیکھنے لگ گئی۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 11 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Super 🌹🌹🌹🌹 interesting please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post