Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 22

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 22

Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 22

Novel : Wafa Lazim Hai
Writer Name : Shazmeen Mehdi
Category : Kitab Nagri Special

وہ دونوں ایک دوسرے کی نظروں میں اور گھم رہتے مگر ہادی کی آواز نے انہیں ہوش میں دنیا میں لایا تھا ، تم رکو میں نکالتا ہوں ، بہرام نے اس کی مزاحمت کو رکا اور ہاتھ بڑھا کر پہلے اوپر والے دونوں بٹنوں کو کھولا تھا ، اور پھر آہستگی سے اس کے بالوں کو نکالا ،  تبھی دعا کی نظر اس کے سینے پر پڑی اس

 

 کی پوری کی پوری آنکھیں کھلیں تھیں ، اچانک گرنے سے اس کے لب سینے پر ٹکرائے تھے جس سے اس کی لپ اسٹک کا نشان اس کے سینے پر ثبت ہو گیا اور کچھ شرٹ پر بھی ، دعا کا رنگ اڑا اگر چنگیز خان نے دیکھ لیا تو کیا عزت رہ جائے گی اس کی ، اللہ اب کیا کرو ؟ دعا نے ترچھی نگاہوں سے بہرام دیکھا ، اب اٹھنا پسند کرو گی ،

 اسی پل دعا اس کی گرج دار آواز پر ہڑبڑاتے اٹھی تھی ، س۔۔۔سو۔۔۔سوری ، اسے خود پر غصہ آیا کیا سوچتا ہو گا وہ اس کے بارے میں، کے کیسے اس پر گری پڑی تھی  ، دعا فورا اٹھ کر چینج کرنے چلی گئی تھی جبکے بہرام کو ریحان کا فون ا گیا ، دعا باہر آئی تو بہرام کہیں جانے لگا تھا ، میں کسی ضروری کام سے باہر جا رہا ہوں ، شاہد رات کو نہ آؤں تو تم نانو کو بتا دینا پریشان نہ ہوں ، جج۔۔۔جی دعا کی نظریں مسلسل اس نشان کی طرف تھیں ، اگر یہ ایسے چلے گئے تو واپسی پر مجھے دنیا سے رخصت کر دے گے اب کیا

 کرو دعا لب کانٹے اسے دیکھتے خود کلامی سے بولی ، جبکے بہرام لاکر سے فائل نکال کر چیک کر رہا تھا ، ہاں یہ ٹھیک ہے ، آ۔۔۔آپ کے کون سے کپڑے نکالو ؟ دعا بڑے مصروف سے انداز سے بولی ، کپڑے ؟ جی وہ آپ کو چینج کرنا ہو گا نہ ، نہیں چینج کا وقت نہیں ہے میرے پاس ، وہ فائل پر سے بناء نظریں ہٹائے بولا ، چچ۔۔۔چینج کر لیں پلیز ،

کیوں ؟ اب کی بار بہرام کا انداز سخت تھا ، وہ فائل بند کرتے اس کی طرف مڑتے بولا ، و۔۔۔وہ۔۔۔ کیا وہ اب بول بھی دو کیا بُرائی ہے ان کپڑوں میں ، وہ آپ کی شرٹ پے مم۔۔۔میری لپ اسٹک کا داغ ہے کہتے وہ نہ صرف آنکھیں سختی سے بند کر چکی تھی بلکے رخ بھی موڑ گئی ، جبکے اب کی بار بہرام چونکا تھا ،اس کی بات پر اور اپنی شرٹ کی طرف دیکھا ، مگر نظر نہ آیا ، کہاں ؟ اس بار اس کی آواز بے حد سرد تھی ، خخ۔۔خود دیکھ

 لیں کہتے وہ باہر نکل گئی ، جبکے بہرام بیڈ پر فائل رکھتے آئینے کے سامنے آیا مگر اس کا چہرا سرخ ہوا تھا نشان نہ صرف اس کی شرٹ کے اوپر تھا بلکے کھلے اوپر والے بٹن کے اندر سینے پر بھی تھا ، اس نے جلدی سے شرٹ کے بٹن کھولے اور ٹشو بکس میں سے ٹشو لیتے پہلے نشان صاف کیا اور پھر شرٹ چینج کی تھی ، یہ لڑکی بھی ۔۔۔ اس کا ضبط سے چہرا سرخ ہوا ،اگر ایسے چلا جاتا تو سینئرز کے سامنے کیا عزت رہ جاتی ؟ =


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Wafa Lazim Hai Romantic Novel By Shazmeen Mehdi Episode 22 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri


ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇











































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
















ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

4 Comments

  1. Episode itny mazay ki he nhi the jitna uska intezar tha.☹️😢

    ReplyDelete
  2. Plzzz episodic novel jaldi upload Kiya Karin na

    ReplyDelete
  3. Na tuo wafa lazim ki next episode upload hoi ha na he beqarar ki next episode upload hoi ha????

    ReplyDelete
  4. Or YouTube py upload na Kiya Karin Sara interest zero ho jata ha plzzzzz

    ReplyDelete
Previous Post Next Post