Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 15

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 15

Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 15

Novel Name : Shehr E Dil 
Writer Name : kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"چلیں مالا۔۔"یشار نے تیمور کو نظرانداز کرتے اسے مخاطب کیا تو اس نے ایک نگاہ تیمور کو دیکھا اور زیدان کو لینا چاہا۔مگر وہ لب بھینچے اسے ہی گھور رہا تھا۔

"زیدان میرے ساتھ جارہا ہے۔۔شام کو چھوڑ جاؤں گا میں خود۔۔"اسکے سرد لہجے پر کشمالہ نے حیرت سے گنگ ہوتے یشار کو پھر اسے دیکھا۔یشار کے تاثرات بھی اس سے مختلف نہ تھے۔

"آپ اس طرح نہیں لے جاسکتے۔۔زیدان کی طبیعت اپ سیٹ ہے اور وہ میرے بغیر ایک پل نہیں رہتا۔۔"کشمالہ نے بےچین ہوتے زیدان کو لینا چاہا مگر تیمور اسکا ہاتھ زیدان پر سے ہٹا گیا تھا۔

"اس جگہ سین کری ایٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔۔"یشار نے ناگوار لہجے میں کہتے تیمور کو دیکھا۔جواباً تیمور نے انتہائی طیش کے عالم میں اسے دیکھا تھا۔

"یہ ہمارا معاملہ ہے اسی لیے۔۔۔بیچ میں۔۔مت آؤ۔۔"ایک ایک لفظ پر زور دیتے سرخ نگاہوں سے اسے گھورا تھا۔یشار سلگ اٹھا جبکہ کشمالہ کو اپنا آپ ٹھنڈا پڑھتا محسوس ہورہا تھا۔اگر اس جگہ یہ دونوں تماشا شروع کردیتے تو وہ تو روک بھی نہ پاتی۔

"اگر تمہیں زید کے ساتھ آنا ہے تو آسکتی ہو۔۔"اتنا کہتا وہ پلٹ گیا تھا۔اسے طیش صرف یشار کو دیکھ کر آیا تھا جو نجانے کس حق سے اسکے بھائی کی بیوی اور اسکی اولاد کو لیے گھوم رہا تھا۔اس وقت اسکا روم روم سلگ رہا تھا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 15 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز  کلک کریں 👇👇👇




























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





























ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

  1. Bht wait krna prta h episode ka...plzz jldi diya krein.. Suspense m reh jaty..epi ati nh

    ReplyDelete
  2. Firstly it's an interesting and suspenseful novel

    ReplyDelete
  3. Please post next epi soon I'm eagerly awaiting

    ReplyDelete
Previous Post Next Post