Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 15
Shehr E Dil Romantic Novel By kitab Chehra Episode 15
"چلیں مالا۔۔"یشار نے
تیمور کو نظرانداز کرتے اسے مخاطب کیا تو اس نے ایک نگاہ تیمور کو دیکھا اور زیدان
کو لینا چاہا۔مگر وہ لب بھینچے اسے ہی گھور رہا تھا۔
"زیدان میرے ساتھ جارہا
ہے۔۔شام کو چھوڑ جاؤں گا میں خود۔۔"اسکے سرد لہجے پر کشمالہ نے حیرت سے گنگ
ہوتے یشار کو پھر اسے دیکھا۔یشار کے تاثرات بھی اس سے مختلف نہ تھے۔
"آپ اس طرح نہیں لے
جاسکتے۔۔زیدان کی طبیعت اپ سیٹ ہے اور وہ میرے بغیر ایک پل نہیں
رہتا۔۔"کشمالہ نے بےچین ہوتے زیدان کو لینا چاہا مگر تیمور اسکا ہاتھ زیدان
پر سے ہٹا گیا تھا۔
"اس جگہ سین کری ایٹ کرنے
کی ضرورت نہیں۔۔"یشار نے ناگوار لہجے میں کہتے تیمور کو دیکھا۔جواباً تیمور
نے انتہائی طیش کے عالم میں اسے دیکھا تھا۔
"یہ ہمارا معاملہ ہے اسی
لیے۔۔۔بیچ میں۔۔مت آؤ۔۔"ایک ایک لفظ پر زور دیتے سرخ نگاہوں سے اسے گھورا
تھا۔یشار سلگ اٹھا جبکہ کشمالہ کو اپنا آپ ٹھنڈا پڑھتا محسوس ہورہا تھا۔اگر اس جگہ
یہ دونوں تماشا شروع کردیتے تو وہ تو روک بھی نہ پاتی۔
"اگر تمہیں زید کے ساتھ
آنا ہے تو آسکتی ہو۔۔"اتنا کہتا وہ پلٹ گیا تھا۔اسے طیش صرف یشار کو دیکھ کر
آیا تھا جو نجانے کس حق سے اسکے بھائی کی بیوی اور اسکی اولاد کو لیے گھوم رہا
تھا۔اس وقت اسکا روم روم سلگ رہا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
Bht wait krna prta h episode ka...plzz jldi diya krein.. Suspense m reh jaty..epi ati nh
ReplyDeleteFirstly it's an interesting and suspenseful novel
ReplyDeletePlease post next epi soon I'm eagerly awaiting
ReplyDelete