Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 12

Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 12

Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 12

Novel Name : Jazwa Ka Amin 
Writer Name : S Merwa Mirza
Category : Kitab Nagri Special

سنیک:-

"آ۔۔۔۔آمن" جذوہ کے ہونٹ کپکپائے تھے، وہ دوا کے زیر اثر بھی آمن کو پکار رہی تھی۔

آمن نے جھک کر جذوہ کی پیشانئ پر لب رکھے اور اسکی گال سہلائے زخمی سا ہوا۔

آج دوسری رات تھی اور آمن کو محسوس ہو رہا تھا اسکا بدن بھی اس تکلیف سے سلا ہے، گولی جذوہ کو لگی تھی مگر آمن کرب محسوس کر رہا تھا۔

"جذوہ بات کریں مجھ سے، آج کا پورا دن آپ نے مجھے یاد نہیں کیا۔۔۔۔ ٹھیک ہو جائیں ، آپ کی مسکراہٹ ، آپکا میری ہر تکلیف جذب کر لینا یاد آرہا ہے۔۔۔۔۔ میری ہر سانس آپ کا نام لے کر نکل رہی ہے، آپ بے جان مت ہوں، آپکے آمن کا دل بند ہو رہا ہے۔ مجھ سے بات کریں ناں تاکہ کل کے مشکل ترین دن کی ہمت جمع کر سکوں" آمن اسکے کٹھن سانس لینے کے باعث کھلے ہونٹوں کو انگلی سے چھوئے اسکی بند آنکھوں سے خوفزدہ تھا۔

"آ۔۔۔۔آمن۔۔۔۔میرے پاس رہیں" بند آنکھوں سے وہ کسی ان کہے کرب میں تھی، آمن کی اپنی آنکھوں مئں دردناک سرخی تھی۔

"آپکے پاس ہوں جذوہ، درد ہے کیا؟" آمن کے اسکے بالوں کو سہلا کر ہاتھ کی پشت سے گال سہلائے پوچھنے پر وہ تیز سانس لیتی بمشکل اپنی آنکھیں کھول پائی۔

اور ستم کہ زخمی سی مسکرا اٹھی۔

آمن نے اپنا ہاتھ نرمی سے اسکے پیٹ پر رکھا۔

"ت۔۔تھوڑا سا ہے، آپ پ۔۔پریشان نہ ہوں آمن۔۔۔۔۔آپ دعا کریں گے تو جذوہ ٹھیک ہ۔۔۔ہو جائے گی" اپنا ہاتھ خود پر جھکے آمن کی گال سے جوڑے وہ ان سیاہ رنج سے بے حال آنکھوں میں دیکھتے بولی تھی۔

جذوہ کی تکلیف اسکی جان لے رہی تھی۔

"میری ہر سانس آپکے لیے دعا کر رہی ہے جذوہ، ہمت مت ہاریں۔ آپ سے زیادہ قیمتی اور عزیز کوئی دوسرا نہیں ہے اس لیے مجھ سے دور مت جائیے گا۔ دوائیں بھی اپنا اثر کریں گی۔ بتائیں کیا کروں آپکے لیے کہ آپکی مسکراہٹ نصیب ہو" شدت جذبات سے جھک کر جذوہ کی بھیگی سے مسکان نرمی سے اپنی بنائے، اسکی گداز حدت زدہ گال پر پیار دیے وہ اسکا ہاتھ سینے سے لگاتا بھی بیقرار تھا۔

__

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Jazwa Ka Amin by S Merwa Mirza Episode 12 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

1st Episode link

2nd Episode Link

3rd Episode Link

4th Episode Link

5th Episode link






ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو قسط کیسی لگی ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Marvelous 👏🏻👏🏻👏🏻 Marwa too much amazing 🐱🐱
    You're writing style is just so perfect ☺️☺️
    I love this novel more than any of your novel 🙂🙂

    ReplyDelete
Previous Post Next Post