Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 16
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 16
بات کرنے کا بھی طریقہ ہے۔
طنز کی بجاے ارام و محبت سے بات کرو نرم لب و لہجے میں بات کرنے کا حکم تو الله بھی
دیتا ہے کہ پھر ہم جھگڑنے کی بجاے نرم لب و
لہجے میں بات کیوں نہیں کرتی؟؟؟؟؟
بات کرو۔۔۔ کوی بھی مسلہ ہو
خاموش ہونے کی بجاے نرم لب و لہجے میں بات کرو مسلے کا حل نکالو۔ "
جیسے جیسے زبور ڈاکٹر فرحت
ہاشمی کے بیان کو سوچتی جا رہی تھی ویسے ہی اس کے چلنے کی سپیڈ تیز ہو رہی تھی ۔ اور
اخر کار زبور اپنے سینکرز میں مسلم کمیونٹی سے بھاگتی ہوئی نکلی اور دماغ میں یہی دھن
سوار تھی۔
شاہ میرا لباس ہیں ۔۔۔
مجھے ایسے نہیں انا چاہیے
تھا ۔۔۔۔
بات کرنی ہے مجھے شاہ سے۔۔۔۔
کیتھرین کا کیا ماجرا ہے۔۔۔۔
وہ کیوں تھی وہاں کل۔۔۔۔۔
شاہ کیا سچ میں کیتھرین کا
ماسٹر ہے۔۔۔۔
کل رات کی بے چینی کا جواب
لینا ہے۔۔۔۔
میرا شاہ جو دو ہفتوں سے مجھے
خود سے لگاے سوتا رہا رات کیسے سو گیا میرے بنا۔
سوچتے ہوے زبور کا تنفس تیز
سے تیز ہوتا جا رہا تھا اور سپیڈ بھی ۔۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Offf itni shiddat se intazar tha itni thori episode but zaberdast my best carcter daooud please next episode jaldi please
ReplyDelete