Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 24
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 24
مجھے سے شادی کرنے کی وجہ
ہمدری تو نہیں ۔
کیسی ہمدری شاہ۔
یہی کہ میں بچپن میں
۔۔۔۔۔ داود کہتا کہتا روکا بات کی تہہ تک پہنچتی زبور ،داود کو ہگ کرتی اس کے سینے
کو چوم گی۔
نہیں شاہ۔۔۔ ایسا نہیں ہے۔۔۔
اپ کی سچائ جاننے سے پہلے ہی میرا دل ٓاپ کے لیے دھڑکنے لگ گیا تھا ۔ٓاپ پہ جو بیتی
ہے اسکا اندازہ کر سکتی ہو میں ۔ میرے بارے میں یہ گمان مت رکھیں کہ اپ سے نکاح کرکے
اتنے قریب انے کی وجہ ہمدری بالکل بھی نہیں ہے۔
تو پھر کیا ہے زبور۔۔۔
محبت ہے شاہ، پیار ہے شاہ،
الفت ہے شاہ اور عشق ہے شاہ۔۔۔ اور جو الفاظ اس سے مشابہے وہ سب ہیں مگر ہمدری نہیں
ہے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Thank u jaldi episode likhny ka
ReplyDeleteThanks thanks episode jaldi deny ka but zaberdast super 🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ daooud Sha super carcter next episode ka shiddat se intazar hai please next episode jaldi please
ReplyDeletePlz give 25 episode
ReplyDelete