Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 24
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 24
"اب بھی جائے فرار ڈھونڈو گی۔۔"اسکے
کان میں دلنشین سرگوشی کرتا اغمازہ کو مزید گھبرا گیا۔اس کی گرفت سے نکلنے کی کوشش
کرتی اسکی سمت مڑی جو بڑی فرصت سے اسکے چہرے کے اتار چڑھاؤ دیکھ رہا تھا۔اغمازہ نے
بس چند لمحے اپنی جھیل آنکھوں سے اسے دیکھا تھا مگر اگلا لمحہ اسے چار سو چالیس والڈ
کا کرنٹ لگا گیا کیونکہ اذلان سبطین اسے خود سے قریب کرتا لبوں پر جھکا تھا۔۔اغمازہ
کی آنکھیں کھل کر مزید بڑی ہوگئی تھیں۔اسکا ایک ہاتھ اذلان کے ہاتھ میں تھا جبکہ دوسرا
اسکے مضبوط سینے پر دھرا تھا۔اذلان کی شدتیں بڑھتی دیکھ اسے اپنا سانس گھٹتا محسوس
ہوا اور آنکھوں سے بےاختیار آنسو نکلنے لگے تھے۔چند لمحے بعد اذلان کو اسکے گال پر
آنسو محسوس ہوئے تو وہ ایک جھٹکے سے اس سے الگ ہوا تھا۔۔
"کس لیے ہاں۔۔۔؟کس کے لیے ہیں
یہ آنسو۔۔؟"جنونی انداز میں اسکی ٹھوڑی جکڑتے استفسار کیا۔اغمازہ نے سہمتے ہوئے
اسے دیکھا۔۔کیا کہہ رہا تھا وہ۔۔؟
"اگر تمہارے اس دل میں میں
نہیں تو میرے علاوہ بھی کوئی نہیں ہوگا سمجھ آئی۔۔اغمازہ اذلان سبطین۔۔"اسکے دل
پر انگشتِ شہادت ٹھونکتے کٹھور لہجے میں بولا۔اغمازہ آنکھوں میں آنسو لیے اسے دیکھتی
رہی۔اس پل وہ سخت گیر شخص مزید کٹھور اور سنگدل لگا تھا۔
"اور اگر کبھی اس دل کے دروازے
کھلے تو وہ صرف میرے لیے کھلیں گے یاد رکھنا اغمازہ۔۔جو میرا ہے وہ ہر حال میں اور
ہر طرح سے میرا ہے "اسکی آنکھوں میں مچلتے آنسو نظرانداز کرتے وارننگ دی تھی اور
اگلے ہی لمحے اسکا ہاتھ تھامتا اٹھ کھڑا ہوا۔اغمازہ نے دھڑکتے دل اور لرزتے قدموں کے
ساتھ بمشکل اسکے ساتھ قدم ملائے تھے۔اسکا چہرہ شرم و حیا سے دھک اٹھا جب اذلان اسے
لیے بیڈ کی سمت قدم بڑھا گیا۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Super 🌹🌹🌹🌹🌹❤️💘😚😚 zaberdast very interesting please next episode jaldi please
ReplyDeleteWow epi bht amazing thi par k Dil ko Thandhh par gai 🤩🤩🤩 can't wait for next🥳🥳
ReplyDeleteZabadast novel plz next episode jaldi
ReplyDeleteLush push novel
ReplyDeleteIs se next epi jald upload kr de
ReplyDeleteBhai kisi ki maan b lia kry epi dy do ahl e janoon 25
ReplyDelete