Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 17
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 17
"کیا تم فائق بھائی کو بھول
سکتی ہو۔۔"اسکی نم آنکھوں میں جھانکتے پیار سے پوچھا۔۔دروازے کے نزدیک کھڑے اذلان
سبطین کو نجانے کیوں اپنی سانس تھمتی محسوس ہوئی تھی۔۔وہ سارا کے کمرے میں اسکی خیریت
معلوم کرنے آیا تھا مگر اسکے سامنے والے کمرے سے آتی آوازوں پر ناچاہتے ہوئے بھی ٹھہر
گیا تھا۔
"میں۔۔میرے لیے بھائی سے زیادہ
کوئی اہم نہیں میں۔۔میں ان کی آنکھوں میں صرف اپنے لیے محبت دیکھنا چاہتی ہوں اغمازہ۔۔تم
نہیں جانتیں۔۔وہ دن مجھ پر کیسا گزرا تھا جب بھائی مجھ سے ناراض ہوکر گئے تھے۔۔میں
ہر چیز۔۔ہر شخص کو ان کے لیے چھوڑ سکتی ہوں۔۔چاہے وہ فائق احمد ہی کیوں نہ ہو۔۔"آخر
کار پھوٹ پھوٹکر روتی اسکے گلےسے لگ گئی تھی۔۔سارا کے لفظوں میں موجود مان اور محبت
نے جیسے یکدم ہی اذلان سبطین کے دل پر لگے زخموں پر مرہم رکھ دیے تھے
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Zbrdast Bht Ala...Next Epi ka wait rhy ga
ReplyDelete