Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 17

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 17

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 17

Novel Name : Ahl E Junoon
Writer Name : Kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"کیا تم فائق بھائی کو بھول سکتی ہو۔۔"اسکی نم آنکھوں میں جھانکتے پیار سے پوچھا۔۔دروازے کے نزدیک کھڑے اذلان سبطین کو نجانے کیوں اپنی سانس تھمتی محسوس ہوئی تھی۔۔وہ سارا کے کمرے میں اسکی خیریت معلوم کرنے آیا تھا مگر اسکے سامنے والے کمرے سے آتی آوازوں پر ناچاہتے ہوئے بھی ٹھہر گیا تھا۔

"میں۔۔میرے لیے بھائی سے زیادہ کوئی اہم نہیں میں۔۔میں ان کی آنکھوں میں صرف اپنے لیے محبت دیکھنا چاہتی ہوں اغمازہ۔۔تم نہیں جانتیں۔۔وہ دن مجھ پر کیسا گزرا تھا جب بھائی مجھ سے ناراض ہوکر گئے تھے۔۔میں ہر چیز۔۔ہر شخص کو ان کے لیے چھوڑ سکتی ہوں۔۔چاہے وہ فائق احمد ہی کیوں نہ ہو۔۔"آخر کار پھوٹ پھوٹکر روتی اسکے گلےسے لگ گئی تھی۔۔سارا کے لفظوں میں موجود مان اور محبت نے جیسے یکدم ہی اذلان سبطین کے دل پر لگے زخموں پر مرہم رکھ دیے تھے

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 17  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




























 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Zbrdast Bht Ala...Next Epi ka wait rhy ga

    ReplyDelete
Previous Post Next Post