Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 18

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 18

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 18

Novel Name : Ahl E Junoon
Writer Name : Kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

اذلان نے پانی کے سپ لیتے ایک نظر اسے دیکھا جو سب کے کھانے ختم ہونے کے انتظار میں بس یہاں سے اٹھنے کےلیے پر تولے بیٹھی تھی۔۔اسکی نظر اسکے نم جوڑے سے ہوتی ہوئی شفاف گردن تک گئی تھی۔۔کل رات کا منظر آنکھوں کے سامنے آتے ہی نجانے کیوں اس بار اسکے لب مسکرائے تھے۔۔عالیہ صاحبہ واپس آئیں تو ان کے ہاتھ میں ایک چکور مخمل کا سیاہ رنگ کا باکس تھا۔۔

"اذلان یہ اغمازہ کو پہناؤ۔۔ہماری بیٹی نے ہمیں اتنا اچھا ڈنر کروایا ہے۔۔"عالیہ صاحبہ کی بات پر وہ جی جان سے سٹپٹائی تھی۔۔

"یہ۔۔یہ کیا کہہ رہی ہیں آنٹی۔۔"غیر محسوس انداز میں اس نے اپنے دونوں ہاتھ ٹیبل کے نیچے چھپا لیے تھے۔

"کیوں ہم آپ کو کوئی تحفہ نہیں دے سکتے۔۔"دو خوبصورت جڑاؤ دار کنگن باکس سے نکال کر انہوں نے اذلان سبطین کو دیے تھے۔جس نے بغیر اسکی اجازت مانگے ٹیبل کے نیچے سے اسکا ایک ہاتھ پکڑ لیا تھا۔اغمازہ نے سہمی ہوئی نگاہوں سے اسکی جانب دیکھا جو اسے ہی دیکھ رہا تھا۔۔۔بڑے غور سے۔۔اس نے کسمسا کر چھڑانا چاہا مگر وہ گرفت سخت کرتا اسکا ہاتھ اوپر کرکے دونوں کنگن اسکے ہاتھ میں پہناگیا۔۔سارا نے مسکراتے ہوئے اغمازہ کو دیکھا جو فوراََ اپنا ہاتھ اسکی گرفت سے نکال گئی تھی اور اذلان واپس اپنے کھانے کی جانب متوجہ ہوگیا۔پھر کچھ سوچ کر گلا صاف کرتا سب کو اپنی جانب متوجہ کرگیا۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 18  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




























 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

3 Comments

  1. Aslsmulakum ap ka novel boht Acha hai bt epi is to short plz long epi to dya kry thnx... Nazia Ali

    ReplyDelete
  2. Zbrdast Bht Ala...bht hi acha novel hy zbrdast story hy...next epi ka intizar rhy ga

    ReplyDelete