Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 18
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 18
اذلان نے پانی کے سپ لیتے
ایک نظر اسے دیکھا جو سب کے کھانے ختم ہونے کے انتظار میں بس یہاں سے اٹھنے کےلیے
پر تولے بیٹھی تھی۔۔اسکی نظر اسکے نم جوڑے سے ہوتی ہوئی شفاف گردن تک گئی تھی۔۔کل
رات کا منظر آنکھوں کے سامنے آتے ہی نجانے کیوں اس بار اسکے لب مسکرائے تھے۔۔عالیہ
صاحبہ واپس آئیں تو ان کے ہاتھ میں ایک چکور مخمل کا سیاہ رنگ کا باکس تھا۔۔
"اذلان یہ اغمازہ کو
پہناؤ۔۔ہماری بیٹی نے ہمیں اتنا اچھا ڈنر کروایا ہے۔۔"عالیہ صاحبہ کی بات پر
وہ جی جان سے سٹپٹائی تھی۔۔
"یہ۔۔یہ کیا کہہ رہی ہیں
آنٹی۔۔"غیر محسوس انداز میں اس نے اپنے دونوں ہاتھ ٹیبل کے نیچے چھپا لیے
تھے۔
"کیوں ہم آپ کو کوئی تحفہ
نہیں دے سکتے۔۔"دو خوبصورت جڑاؤ دار کنگن باکس سے نکال کر انہوں نے اذلان
سبطین کو دیے تھے۔جس نے بغیر اسکی اجازت مانگے ٹیبل کے نیچے سے اسکا ایک ہاتھ پکڑ
لیا تھا۔اغمازہ نے سہمی ہوئی نگاہوں سے اسکی جانب دیکھا جو اسے ہی دیکھ رہا
تھا۔۔۔بڑے غور سے۔۔اس نے کسمسا کر چھڑانا چاہا مگر وہ گرفت سخت کرتا اسکا ہاتھ
اوپر کرکے دونوں کنگن اسکے ہاتھ میں پہناگیا۔۔سارا نے مسکراتے ہوئے اغمازہ کو
دیکھا جو فوراََ اپنا ہاتھ اسکی گرفت سے نکال گئی تھی اور اذلان واپس اپنے کھانے
کی جانب متوجہ ہوگیا۔پھر کچھ سوچ کر گلا صاف کرتا سب کو اپنی جانب متوجہ کرگیا۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Zaberdast super 🌹🌹🌹
ReplyDeleteAslsmulakum ap ka novel boht Acha hai bt epi is to short plz long epi to dya kry thnx... Nazia Ali
ReplyDeleteZbrdast Bht Ala...bht hi acha novel hy zbrdast story hy...next epi ka intizar rhy ga
ReplyDelete