Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 21

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 21

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 21

Novel Name : Ahl E Junoon
Writer Name : Kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"کیوں ایسے مظلوم بنی کھڑی ہو۔۔کیا شیر کے پنجرے میں لے آیا ہوں۔۔؟"اذلان نے ایک آئی برو اٹھاتے سخت لہجے میں استفسار کیا۔مگر اندر ہی اندر اسکی کیفیت سے لطف اندوز بھی ہوا تھا۔اغمازہ نے نگاہیں پھیرتے باہر کی جانب قدم بڑھانے چاہے مگر اذلان اسکا بازو پکڑتا روک گیا تھا۔۔

"پیمینٹ تو کرنے دو۔۔"اسکے میٹھے لہجے پر بل بناتی سیلز گرل نے مسکرا کر اغمازہ کو دیکھا مگر جواباً وہ مسکرا بھی نہ سکی تھی۔اس شخص کے سامنے آج وہ جتنا شرمندہ ہوئی تھی شاید ہی کبھی زندگی میں ایسا وقت آیا ہو۔پیمنٹ کے بعد شاپ سے نکلتے ہی اغمازہ نے جھٹکے سے اسکے ہاتھ سے اپنا ہاتھ نکالا تھا۔۔

"آپ کو ذرا شرم نہیں۔۔"شرم و حیا اور غصے سے دہکتے گال لیے چیخ پڑی مگر اس وقت اذلان سبطین کی آنکھوں میں نجانے کیا تھا۔وہ شرم سے گڑھتی تیز تیز قدم آگے بڑھا گئی۔۔

"کیوں اتنی لال پیلی ہورہی ہو صرف نائٹ گاؤنز لیے ہیں۔۔اور کچھ نہیں۔۔"لفٹ کی جانب بڑھتے اذلان کی مسکراتی آواز اسکے کانوں سے ٹکرائی تو اسے چہرے کے ساتھ ساتھ کانوں سے بھی دھواں نکلتا محسوس ہوا تھا۔آنکھوں میں جمع ہوتی نمی کو پیچھے دھکیلتی بلکل رخ اسکی جانب سے موڑ گئی۔اسکی کیفیت دیکھتے اذلان نے بھی مزید سزا دینے کا ارادہ ملتوی کردیا تھا۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 21  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇




























 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

3 Comments

  1. Zaberdast offf kia tareef Karu Sachi alfaz nai please next episode jaldi please

    ReplyDelete
  2. When will nxt episode uploaded?

    ReplyDelete
    Replies
    1. New episode kab post ho gi?

      Delete