Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 17
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 17
زبور کے نا بولنے پر زور سے لیپ ٹاپ
بند کیا اور فورا سے اٹھ کر زبور کے پاس ایا۔ زبور داود کے ایسا غصہ کرنے پر سہمتی
کھڑی ہوگی۔ داود کو اپنے پاس دیکھ کر زبور نے انکھیں بند کی اور ہمت کرتی اپنا منہ
اوپر کیا۔ جس پر داود تھما اور ایک لمبا سانس لیتا بولا۔
I have a meeting with
in seconds. If you don't wana talk to me than leave.
داود کے ٹھنڈے لہجے میں بولنے پر زبور
نے فورا سے انکھیں کھولی اور اپنے چہرے پر داود کی سانسیں محسوس کرتی رہی خاموشی سے
داود کو دیکھتی رہی۔
جس پر داود زچ ہوا۔
Girl if you don't Wana
talk to me than leaves this place I have to sort out my business and tonight
I'm going to fly Manchester for two days.
داود نے زبور کی انکھوں میں دیکھتے ہوے
کہا جس پر زبور نے اپنی انکھیں ایک بار پھر سے بند کی۔ شاہ مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتے۔
کیا میرا یہاں انا ہی ان کے لیے کافی نہیں ۔
انا ان کو چاہیے پر ممیں اپنی انا کو سائیڈ پر رکھتی یہاں ای اور انکا رویہ
جیسے میں مجرم ہوں۔۔۔۔ بدگمان ہوتے ہوئے زبور نے فورا سے اپنی انکھیں کھولی اور ایت
الکرسی پڑھ کر داود پر پھونکا ۔ پھر بھرائ ہوی اواز میں بولی ۔
فی امان اللہ شاہ۔ انکھوں میں نمی سی
اتر ای اور ایک قدم پیچھے ہوتی
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇